اصل عدالت میں ہی نوازشریف ایک ٹکے کی منی ٹریل پیش نہیں کر سکا ایون فیلڈ فلیٹس کیمیں بلکل کسی کی کرپشن کو جایز نہیں کہتا اور نہ کہوں گا - میری آواز اپ لوگوں کو اس لئے مختلف لگتی ہے کہ میں جو کہتا ہوں یہاں کوئی اور نہیں کہتا - بات صرف یہ ہے جناب کہ حقیقت جان کر جینے کا حق مجھے ہے - کسی پر لگے الزام کی اصل جگہ عدالت ہے جہاں بات فرد جرم سے شروع ہوتی ہے جراح تک آتی ہے اور پھر فیصلہ -- عدالت کی کروائی میں کسی کے جذباتی لگاو یا فیس بک کے فوٹو شاپ نہیں چلتے - اپ کو جتنے ارب کا مرضی پتا ہو - براڈ شیٹ آربٹریشن کورٹ نے نواجے کی ساری جائدادوں کا تعین کر دیا ہے -- اگر ضرورت ہے تو وہ فیصلہ بھی کھول لیں میرے ساتھ
لیکن اگر اپ عدالت سے وڈے ہیں تو پھر دوسری بات ہے
براڈشیٹ کیس میں جرمانہ کیوں ہوا پاکستان کو؟؟؟