بےشرم انسان کبھی اپنے پچھلے سال کے تھریڈز دیکھ لو۔۔۔تم نے کتنی بڑی بڑی بونگیاں ماری ہوئی ہیں۔۔۔گھٹیا پٹواریپچھلے سال چھوڑو اس سے بھی پچھلے سال کے لکھے پر مجھے کوئی شرمندگی نہیں یار
اور میں نے یہ کبھی نہیں کہا کہ خان کا ٹرائل فوجی عدالت میں ھو گا یا نہیں - کیوں کہ میرے نزدیک اس کی کوئی احمیت ھی نہیں