عمرانی نحوست سے ایک اور چھٹکارا

Milkyway

Senator (1k+ posts)
1415916_2551941_Railways_updates.jpg

پاکستان ریلوے کی آمدنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، پانچ ماہ میں 33 ارب روپے کمالیے

پاکستان ریلوے کی آمدنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

اس حوالے سے لاہور سے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) پاکستان ریلوے عامر علی بلوچ کے مطابق ریلوے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کمائے۔

سی ای او پاکستان ریلوے نے بتایا کہ پچھلے سال اسی دورانیہ میں 29 ارب آمدن ہوئی تھی۔

انھوں نے کہا کہ مارچ 2025 تک ایم ایل ون پر گراؤنڈ ورک شروع ہونے کا امکان ہے۔

bahmad

Minister (2k+ posts)

one of the Milkyway testicle
Pakistan Pmln GIF by Siasat.pk
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
1415916_2551941_Railways_updates.jpg

پاکستان ریلوے کی آمدنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، پانچ ماہ میں 33 ارب روپے کمالیے

پاکستان ریلوے کی آمدنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

اس حوالے سے لاہور سے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) پاکستان ریلوے عامر علی بلوچ کے مطابق ریلوے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کمائے۔

سی ای او پاکستان ریلوے نے بتایا کہ پچھلے سال اسی دورانیہ میں 29 ارب آمدن ہوئی تھی۔

انھوں نے کہا کہ مارچ 2025 تک ایم ایل ون پر گراؤنڈ ورک شروع ہونے کا امکان ہے۔

MashAllah-TabarakAllah-1.png
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
1415916_2551941_Railways_updates.jpg

پاکستان ریلوے کی آمدنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر، پانچ ماہ میں 33 ارب روپے کمالیے

پاکستان ریلوے کی آمدنی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

اس حوالے سے لاہور سے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) پاکستان ریلوے عامر علی بلوچ کے مطابق ریلوے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کمائے۔

سی ای او پاکستان ریلوے نے بتایا کہ پچھلے سال اسی دورانیہ میں 29 ارب آمدن ہوئی تھی۔

انھوں نے کہا کہ مارچ 2025 تک ایم ایل ون پر گراؤنڈ ورک شروع ہونے کا امکان ہے۔

کرائے بڑھا کر آمدن زیادہ کرنے سے کچھ نہیں ہوتا
منافع کتنا ہوا؟ یہ بتاوٗ؟
 
Back
Top