RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
چلو میں مبارخ دیتا ہوں عمران خان کو - ایک بارلا تو نکلا جو اس کی خاطر اپنی جان نثار کرنے آ رہا ہےالحمداللہ اتنی ہمت ہے۔
میں کوئی دل ا پھٹواری ہوں ؟
ماں باپ نے حلال کھلایا اور حلال کما کر کھاتا ہوں۔
ویسے بھی لڑنے کا تجھ جیسوں کو کیا پتہ
کب سے تمہیں سیاست پی کے دیکھنا بند ہونے لگا ہے ؟؟
میں گیٹیاں بھی پڑھوں گا اور جمعرات کو نان حلوہ بھی بانٹوں گا اپنے پر١ کے لئے
