عمران اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے معاملات مذہبی اسکالر بھی طے کرانے میں ناکام؟

ansar-abbasi-imran-khan-one-pak.jpg

ملک کے سرکردہ مذہبی اسکالرز میں سے ایک نے ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان صلح کرانے کی کوشش کی پر ناکام ہوگئے, انصار عباسی کی رپورٹ کے مطابق ایک باخبر ذرائع نے بتایا کہ یہ کوشش 8 فروری کے انتخابات سے پہلے کی گئی تھی لیکن یہ ناکام رہی, ذرائع نے عالم کا نام ظاہر نہیں کیا۔

اپریل 2022 میں حکومت سے نکال باہر کیے جانے کے بعد فوج، اس کے اعلیٰ کمانڈروں اور حتیٰ کہ موجودہ اور سابقہ آرمی چیف کیخلاف عمران خان جو الزامات عائد کر رہے ہیں ان کے تناظر میں اب جیل میں قید پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین کیلئے ساکھ کے بحران کا ایک سنگین چیلنج درپیش ہے۔
اس بات کی ضمانت کون دے گا کہ عمران خان ذمہ داری کا مظاہرہ کریں گے اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ سمیت لوگوں پر بغیر ثبوت سنگین نوعیت کے الزامات عائد نہیں کریں گے۔

گزشتہ دو سال کے دوران عمران خان ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور اعلیٰ جرنیلوں پر تنقید کی دو جہتی پالیسی پر عمل پیرا رہے ہیں اور ساتھ ہی ان پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ اُن کے مخالفین کی حکومت ہٹا کر عمران خان کیلئے اقتدار میں واپسی کی راہ ہموار کریں۔ 9 مئی کے حملوں اور 8 فروری کے انتخابات کے بعد بھی، عمران خان موجودہ آرمی چیف پر براہ راست تنقید جاری رکھے ہوئے ہیں۔

تنقید کے ساتھ ہی وہ جنرل عاصم منیر اور ان کے ماتحت اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔ فوج کے ترجمان نے 8 فروری کے انتخابات کے بعد ایک پریس کانفرنس میں میڈیا کو واضح طور پر کہا کہ فوج پی ٹی آئی کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں کرے گی۔
 
Azpir

MPA (400+ posts)

Yeh munafiq e azam Ansar Abbasi kahan se Mazhabi scholar ho gaya? BC Bharwa ha yeh Estb ka. Bakwas !
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)
Kehrray Mazhabi scholars???
Majority of politicised scholars are munafiq..... they pick n choose events to open their mouth or keep it shut.
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)
ایک بہت بڑی خواہش ہے کہ ۔۔۔ مریم نواز کی ماھواری🔥 ، ، انصار عباسی کی بیٹی کی ماھواری 🔥 ،اور یہ کیس بنوانے والے کی بیٹی کی ماھواری 🔥۔۔۔۔۔۔ بھی اسی طرح میڈیا پر ڈسکس ہو جیسے کہ بشر ی بی بی کی گئی۔۔
 
Last edited:

Jaguar707

MPA (400+ posts)
Locally, it was Maulana Tariq Jameel but he could not guarantee Imran will act sanely.

Rumor is that Imam Khanna Kabba was too requested to act as a Mediator/Guarantor but he refused saying he cant guarantee Imran's mouth.

This followed by Mohsin Naqvi's recent request to Pope Francis who said the same after consulting his Advisory Team i.e, sorry cant guarantee this man's mouth.

Imran's Dumb Cult do not realize the gravity of situation as they praise his big mouth but its the ugly mouth that has left PTI picking its chopsticks instead of bringing any difference in common men's lives.
 
Last edited: