RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
ابھی دس منٹ پہلے دسمبر ٢٢ شروع ہو چکا ہے - ابھی تک حکومت کی طرف سے کوئی مذاکرات نہیں شروع ہوے اور اوپر سے ملٹری کورٹس کی طرف سے سزاؤں کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے --- اس طرح آج سے سول نافرمانی - سوری عمران اوقات چیک تحریک شروع ہو جانی چاہیے
کیوں کہ ہم عمران خان سے بہت محبت کرتے ہیں تو آج سے پاکستان کی فورن ریمیٹنس کم از کم پچانوے فیصد کم ہو جانی ہیں
اور ملک بھر میں نہ بجلی کے بل نہ گیس کے بل دیے جایں گے
سارا ملک اب اس کا
Quantitative benchmark
دیکھے گا کہ اس قوم کی نظر میں عمران خان کی کتنی محبت اور کتنی اوقات ہے

- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/FlUuZRhWAAAOS0l.jpg:large