عمران خان ،شاہ محمود کو ہتھکڑی لگا کر عدالت لایا جائے گا:جاوید چوہدری

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان ،شاہ محمود کو ہتھکڑی لگا کر عدالت لایا جائے گا:جاوید چوہدری​



یہ حسرت بھی پوری کر لو . جو بھی یہ حکم جاری کر رہا اسے معلوم ہونا چاہیے کہ آئین سے ماوراء یہ سب بدمعاشی پاکستای عوام دیکھ رہے ہیں کہ اس ڈاکو مجرم نواز کو وزیر اعظم کا پروٹوکول دے کر آزاد کیا ہوا ہے اور ایک بوگس کیس بنا کر عمران کو غلط سزا سنائی گئی، جو کہ معطل ہے، اسکے ساتھ ایسا سلوک کیا جا رہا ہے . اس سے عمران خان کے لیے لوگوں کے دلوں میں ہمدردی مزید بڑھے گی اور اسکی مقبولیت میں مزید اضافہ ہو گا

ان سب بدمعاشوں اور غنڈی رن مریم کے ذہن میں یہ بات رہنی چاہیے کہ وقت بدلتے دیر نہیں لگتی اور ان کے ساتھ بھی ایسا ہی سلوک کیا جائے گا . انشااللہ
 

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

اپنے علاقے کے سیدھے،سادے بندوں کو
کالے بُنڈ والے انگریج پھوجیوں کی حرامزدگیاں دکھانا مقصود ہو تو،، بس
اس ایک تصویر کو اپنے اپنے علاقوں کے کسی چوک ،چوراہے میں لگا لیجئیے ۔ ۔ ۔

انٹرنیشنل چور، ڈکیت، نوسرباز کو ضمانت ائیر پورٹ پر ۔ ۔ ۔ ۔
65345bdd1339b.jpg
 
Last edited: