عمران خان اسرائیل اور مودی کے بہترین دوست ہیں،شیری رحمان

11sheeyrehmanisraelll.jpg

پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمان نے سابق وزیراعظم عمران خان کو اسرائیلی ایجنٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور بھارت عمران خان کی حمایت کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ماحولیات نے اسلام آبا د میں وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ملک دشمن عناصر پی ٹی آئی کی حمایت کررہے ہیں، پی ٹی آئی کو اسرائیل کا جارحانہ رویہ اچھا لگتا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی اسرائیل سے دوستی کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار تھے۔


انہوں نے کہا کہ عمران خان کا خیال تھا کہ فلسطین میں اسرائیلی مظالم ٹھیک ہیں، عمران خان آج انسانی حقوق کے سفیر بنتے ہیں مگر حقیقت اس کے برعکس ہے،عمران خان کی کہانی کے پیچھے اور بھی بہت سے حقائق ہیں،وہ اسرائیل اور مودی کے بہترین دوست ہیں، عمران خان خود امریکہ کو پاکستانی سیاست میں لاتے رہتے ہیں، یہ تو اسرائیل کے پانی میں دھل چکے ہیں۔

وفاقی وزیر ماحولیات شیری رحمان نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کے پیچھے کون تھا؟ یہ سب پر عیاں ہوچکا ہے، انہوں نے شہیدوں کی تنصیبات کو نقصان پہنچایا،یہ تو پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، اگر آج اسرائیل ان کی حمایت کررہا ہے تو اس کا کیا مطلب ہے، اسرائیلی لابی اور عمران خان ایک دوسرے کے اتحادی ہیں۔

قبل ازیں ایک دوسرے بیان میں شیری رحمان نے اقوام متحدہ کے اجلاس میں اسرائیل کی جانب سے تحریک انصاف کے حق میں پاکستان پر الزام تراشی کی مذمت کی اور کہا کہ نیازی فلسطینیوں کے حقوق پامال کرنے والے کیمپ کا حصہ ہیں، کیپٹل ہل کے حملہ آوروں کی گرفتاری اور سزا پر نا بولنے والے اسرائیل کے پاکستان کی حساس تنصیبات پر حملہ آوروں کے حق میں سفارشات کی وجہ کیا ہے؟
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
شیری شیطان ایک پڑھی لکھی اور کافی ڈیسینٹ خاتون تھی لیکن افسوس لالچ- زنا اور زرداری نے اسکا یہ حال کر دیا ہے کہ اب یہ لایعنی باتیں کر تی ہے
یوسف رضا گیلانی بہت عرصے سے اس ہیجڑا نما عورت کی چیکنگ کر رہا تھا لگتا ہے اقتدار میں آکر اس نے اسکی ساری وائرنگ وغیرہ ہلا کر رکھ دی ہے

 

Back
Top