عمران خان اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہے میں یتیم ہوگیا ہوں، مجھے گود لے لو، خواجہ

11khawajaasifkahahah.jpg

وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان بار بار اسٹیبلشمنٹ سے کہتا ہے کہ میں یتیم ہوگیا ہوں مجھے گود لے لو۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔


انہوں نےکہا کہ عمران خان صرف لوگوں کو وضاحتیں دیتے ہیں کہ وہ گرفتاری کیوں نہیں دے رہے، یہ ورکرز سے کہتے ہیں کہ جیل بھرو اور خود زمان پارک میں بیٹھے ہوئے ہیں،سابق وزیراعظم کہتا ہے کہ سابق آرمی چیف کا کورٹ مارشل کرو اور موجودہ آرمی چیف کو کہتا ہے کہ مجھ سے ملو۔

مریم نواز شریف کے زیر صدارت پارٹی رہنماؤں کے اہم اجلاس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز شریف نے پارٹی آرگنائزیشن کی بات کی ہے، جہاں بھی پرانا تنظیمی ڈھانچہ ٹھیک کام کررہا ہے وہ جاری رہے گا تاہم نوجوان نسل کو آگے لانا بھی ضروری ہے، مریم نواز شریف پارٹی کو نئی لائن پراستوار کرنا چاہتی ہیں۔
 

ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Jub Geedard ke maut …….

It’s the same as above proverb

He knows he can’t become Pm with his track record of finger taking and then biting the same hand that fed him

New estab Setup is not interested in talking to this liar so he has to throw some kind of a gimmicky to keep his youthias busy
اوہ کڈی چودو کیوں وزیراعظم نہیں بن سکتا، جبکہ ستر فیصد الیکشن وہ جیت رہا ہے؟؟؟

کڈی یہدے سارے اینٹی اسٹیبلشمنٹ اور جمہوری اصل میں اسٹیبلشمنٹ کے ٹاؤٹ نکلے😂😂😂
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
establishment kaisey Imran khan ko goad mein lay jub pahley Nawaz sharif, Shahbaz sharif, PMLN, PDM ko goad lia hua hay
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
راجہ چول ترین باندر صاحب ایسے معاف کرنا ؟
🤣🤣 راجے کا دل تو بہت کرتا ہے باندر بنے اچھلے اور دس روپے کو بیس روپے پر پوسٹ کروائے پر یہ جو جھوٹ کی دوکان سطحی عورت ہے اس لیڈری کے پیچھے ہر بار خوار ہوتا ہے ۔ اس نےچوروں کو تو معاف نہیں کیا اچھل کود بے کار ہے
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
N-leaguue baghlool aaur unkay patwari bandaroon kay baqool, na tu kabhi darkhat lagay billion tree main aur na hi Imran Khan per hamla hua hai. aaj hi Rana kah raha tha, hamlay sab drama hai.
 

Faraqlit

Senator (1k+ posts)
Welcome patwari nepotistic slave crap i was expecting many slave on this thread.

- Nooni Economic wisdom died with Darth Dar
- PMLN Watta satta with the devil Zardari, conceive you with PDM
- Soon Maryam will do the something (Captain Garage) she did with her father, bye bye patwaris, Izat.
- PPPP will stab PMLN before PMLN, as zardari knows the true yellow nature of Main Sanp.

You and your patwaris will rot this country with out shame for rest of your pathetic live


🤣 😂🤣😂🤣😂🤣😂

یار خواجہ، تُو بھی بڑا مخولیا ہے ۔ بھلا یہ بھی کوئ کہنے کی بات ہے ۔