عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے بغیر باہر نہیں آسکیں گے، سہیل وڑائچ

ik-sw11h1h122.jpg

بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے باہر آئیں گے یا نہیں, اس حوالے سے کہا جارہاہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے بغیر باہر نہیں آسکیں گے۔

جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے واضح کیا کہ جب تک اسٹیبلشمنٹ کی مرضی نہیں ہوگی, عمران خان باہر نہیں آسکیں گے، عدلیہ کا پاور کوریڈورز سے ٹکراؤ ملک اور عدلیہ کیلئے مفید نہیں ہوگا۔

سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو اب جوش سے زیادہ ہوش کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی کیلئے سنجیدہ اپروچ یہی ہوگی کہ سیاسی اتفاق رائے کی طرف جایا جائے، محمود خان اچکزئی پی ٹی آئی کیلئے بڑا ریلیف ثابت ہوسکتے ہیں، عمران خان اگر محمود خان اچکزئی پر اعتماد کریں تو شاید جلد راستہ نکل سکتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1808002614971269251
انکا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی قیادت عمران خان کی وفادار ہے، ہر فیصلہ کی اپروول عمران خان سے لیتے ہیں، خان کی طرف دیکھتے ہیں، بھٹو صاحب جب جیل میں تھے تو اسی طرح 2 گروپ تھے ایک کہتا تھا جیل کی دیواریں توڑ دو، دوسرا گروپ پارٹی کو بچاتا تھا۔

سہیل وڑائچ نے کہا اسد قیصر، عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر خان کی آپس میں بہت انڈر اسٹینڈنگ ہے، تینوں رہنما عمران خان کے وفادار ہیں اور انتہاپسندی کی طرف بھی نہیں جانا چاہتے، یہ لوگ کوئی فیصلہ خود نہیں کرتے بلکہ ہر کام کی عمران خان سے اجازت لیتے ہیں۔

دوسری طرف پارٹی میں ایسے لوگ مضطرب اور بے چین ہیں جو اسمبلیوں سے باہر ہیں یا جیلوں میں رہے ہیں، یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ اسمبلی میں جاکر بیٹھ جانے والے لوگ کمپرومائزڈ ہوگئے ہیں، پارٹی اختلافات میں فیصلہ کن حیثیت عمران خان کو حاصل ہے، عمران خان پارٹی میں کسی کو زیرو کردیں تو کوئی سسٹم بھی اسے ہیرو نہیں بناسکے گا۔

ذرائع کی خبر کے مطابق عمران خان کی ہدایت پرا یک 7 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے جو پارٹی میں سابقہ رہنماؤں کی واپسی کا فیصلہ کرے گی,ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کی رہائی تک کسی بھی سابق رہنما کی پارٹی میں واپسی کو روک دیا گیا ہے۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس کالئے کنجر کالے سانڈھ اور جنگلی سور سے پوچھنا تھا کہ اللہ کی مرضی پر چیزیں چلیں گی یا اسٹبلشمنٹ کی مرضی سے جب جنرل ضیا کے ٹکڑے ہوئے اور وہ جلکر مرا تھا تو
وہ بھئ اپنی آخری تقریر میں
ریفرنڈم کے بعد یہی کہتا ہوا مرگیا کہ پانچ سال تک مجھے کوئی ہلا نہیں سکتا پھر جب اللہ نے ہلایا تو ٹکڑے یا لوتھڑے بھی جل گئے اور صرف جبڑا ہی ملا تھا دفنانے کے لئے جبڑا چوک میں اسلئے اللہ کی مرضی زیادہ اہم ہے اسٹبلشمنٹ کی کیا اوقات ہے
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Establishment pichley 75 saal se har cheez pe qaabiz hay, Imran khan bahir nahi aaey ga to koi baat nahi.
Lakin ye baat bilkul theek hay keh mojouda hakomat se economy theek nahi hogi, jub kisi ko awaam ki himayat hasil na ho to wo ziada dair tuk nahi chalta, Ab to establishment ko awaam ki himayat ZERO ho chucki hay, ab to log kahtey hain keh kisi bhi Fouji ko dekh kar sub se pahley dil se gaali nikalti hay, kuch se ye bhi suna keh jub kisi General ki photo pe bhi nazer parti hay to monh se La-hola-wala nikal jaati hay or sath 2-4 galiyaan bhi.

Puchley 3 saal mein mulk ka jo haal hua hay or awaam jis haal ko pohnch chuki hay, agley 10-20 saal is se nikalti dikhai nahi deti.

Berozgaari shadeed hoti jaa rahi hay, log ager mulk se bahir jaa kar rozgaar talash rahey hain to hakomat us mein bhi awaam ko tung kar rahi hay, Passport dair se miltey hain, Air Ticket pe mazeed tax lagaey gaey hain.

Aik to hakomat khud kuch nahi kar rahi or ager awaam koi rasta talash kartey hain to hakomat us rastey mein bhi khudey khod rahi hay.
 
Last edited:

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
What kind of crooks are these "journalists"!!
Be sharm, they said no release without the permission of the Establishment.
No shit.
Shouldn't they be up in arms that who is establishment to put and keep someone in the jail without due legal process!!
The shame of all it is, now UN after going through thorough assessment of legality of all the actions and cases taken against IK had said, his arrest, conviction and detention is illegal. He should be released immediately and compensated for the wrong done against him.
UN has quoted UN charter in support.
When this illiterate idiot is going to understand that his comments are a joke and he doesn't understand law and order at all.
 
israr0333

Minister (2k+ posts)
I hate this meerasi , but this is the reality that Khan can only come out of jail when the establishment decides. Before the election this time, I was thinking we could change everything, but they manipulated and stole the entire election blatantly, despite our clean sweep. This election will be remembered for its massive rigging, especially with Form 47; everyone was exposed and naked for the first time openly.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہ ٹھیک کہہ رہا ہے تو عاصم منیر کو پھانسی بنتی ہے اور اگر غلط تو ایجنسیاں اسے اٹھالیں اس کے خلاف فیک نیوز پر مقدمہ درج کرو
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)

Means , there’s no law/constitution exists?
Khan ne kuch be nahi kia hoga Magar Khan ne Establishment aur inkay Dallooon ko NaNga Zaroooor ker dia hai
I hate this meerasi , but this is the reality that Khan can only come out of jail when the establishment decides. Before the election this time, I was thinking we could change everything, but they manipulated and stole the entire election blatantly, despite our clean sweep. This election will be remembered for its massive rigging, especially with Form 47; everyone was exposed and naked for the first time openly.
What kind of crooks are these "journalists"!!
Be sharm, they said no release without the permission of the Establishment.
No shit.
Shouldn't they be up in arms that who is establishment to put and keep someone in the jail without due legal process!!
The shame of all it is, now UN after going through thorough assessment of legality of all the actions and cases taken against IK had said, his arrest, conviction and detention is illegal. He should be released immediately and compensated for the wrong done against him.
UN has quoted UN charter in support.
When this illiterate idiot is going to understand that his comments are a joke and he doesn't understand law and order at all.
سہیل
تجھ پر لعنت اور تجھ کو تنخواہ دینے والوں پر بھی لعنت

اے تے فر نہ کڈنے والی گل ہی ہوئی نا جی
☹️
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اگر یہ ٹھیک کہہ رہا ہے تو عاصم منیر کو پھانسی بنتی ہے اور اگر غلط تو ایجنسیاں اسے اٹھالیں اس کے خلاف فیک نیوز پر مقدمہ درج کرو
آئی ایگری وید پھانسی آف عاصم منیر
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
ik-sw11h1h122.jpg

بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے باہر آئیں گے یا نہیں, اس حوالے سے کہا جارہاہے کہ عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی مرضی کے بغیر باہر نہیں آسکیں گے۔

جیو کے پروگرام ”آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے واضح کیا کہ جب تک اسٹیبلشمنٹ کی مرضی نہیں ہوگی, عمران خان باہر نہیں آسکیں گے، عدلیہ کا پاور کوریڈورز سے ٹکراؤ ملک اور عدلیہ کیلئے مفید نہیں ہوگا۔

سہیل وڑائچ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کو اب جوش سے زیادہ ہوش کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی کیلئے سنجیدہ اپروچ یہی ہوگی کہ سیاسی اتفاق رائے کی طرف جایا جائے، محمود خان اچکزئی پی ٹی آئی کیلئے بڑا ریلیف ثابت ہوسکتے ہیں، عمران خان اگر محمود خان اچکزئی پر اعتماد کریں تو شاید جلد راستہ نکل سکتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1808002614971269251
انکا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی قیادت عمران خان کی وفادار ہے، ہر فیصلہ کی اپروول عمران خان سے لیتے ہیں، خان کی طرف دیکھتے ہیں، بھٹو صاحب جب جیل میں تھے تو اسی طرح 2 گروپ تھے ایک کہتا تھا جیل کی دیواریں توڑ دو، دوسرا گروپ پارٹی کو بچاتا تھا۔

سہیل وڑائچ نے کہا اسد قیصر، عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر خان کی آپس میں بہت انڈر اسٹینڈنگ ہے، تینوں رہنما عمران خان کے وفادار ہیں اور انتہاپسندی کی طرف بھی نہیں جانا چاہتے، یہ لوگ کوئی فیصلہ خود نہیں کرتے بلکہ ہر کام کی عمران خان سے اجازت لیتے ہیں۔

دوسری طرف پارٹی میں ایسے لوگ مضطرب اور بے چین ہیں جو اسمبلیوں سے باہر ہیں یا جیلوں میں رہے ہیں، یہ لوگ سمجھتے ہیں کہ اسمبلی میں جاکر بیٹھ جانے والے لوگ کمپرومائزڈ ہوگئے ہیں، پارٹی اختلافات میں فیصلہ کن حیثیت عمران خان کو حاصل ہے، عمران خان پارٹی میں کسی کو زیرو کردیں تو کوئی سسٹم بھی اسے ہیرو نہیں بناسکے گا۔

ذرائع کی خبر کے مطابق عمران خان کی ہدایت پرا یک 7 رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے جو پارٹی میں سابقہ رہنماؤں کی واپسی کا فیصلہ کرے گی,ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کی رہائی تک کسی بھی سابق رہنما کی پارٹی میں واپسی کو روک دیا گیا ہے۔
Motuuuuuuu u r at risk of massive heart attack

Stop bs stop making haram money by selling propoganda and u know motu its haraam

Motu do tauba today start new n serve ur muslim brothers n pakistanis

Do it today motu
 
Nebula

Minister (2k+ posts)
Now whole world is giving shut up call to Pakistan due to this regime change and current establishment. Pakistanis can't even knows what's going to happend next month. If that sort of uncertainty economic will go down. Establishment should release him and get the country towards normalization