عمران خان اس وقت اٹک جیل سزا نہیں کاٹ رہے،چیف جسٹس عامرفاروق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ٹرائل کورٹ نے اڈیالہ جیل رکھنے کا کہا تو عمران خان کو اٹک جیل منتقل کیوں کیا؟، کیا سزا معطل ہونے کے بعد اٹک جیل رکھنے کا فیصلہ ہوا؟، یہ بات درست ہے عمران خان اس وقت سزا نہیں کاٹ رہے،انڈر ٹرائل کیس میں حراست میں ہیں،انڈر ٹرائل قیدی اڈیالہ جیل سے لائے جاتے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق

عمران خان اس وقت سزا نہیں کاٹ رہے، اسلام آباد کے اندر ٹرائل قیدیوں کو اڈیالہ جیل میں ہی رکھا جاتا ہے، ابھی بھی ہمارے تمام انڈر ٹرائل قیدی اڈیالہ جیل سے لائے جاتے ہیں، میں اس درخواست پر آرڈر جاری کروں گا، چیف جسٹس عامر فاروق

سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کردی گئی

بارہ ستمبر کو دلائل مکمل ہوگئے تو اسی دن فیصلہ کردیں گے ، چیف جسٹس عامر فاروق
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

یہ شخص نظام انصاف کے ماتھے پر سیاہ دھبہ ہے . لگتا ہے بچپن میں اس کی تربیت کے پی کے میں ہوئی ہے اسی لیے اپنے اوپر ہوئی کاروائیوں کا بدلہ خان صاحب کو کے پی کے کا آدمی سمجھ کر ان سے لے رہا ہے؟؟؟
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

یہ شخص نظام انصاف کے ماتھے پر سیاہ دھبہ ہے . لگتا ہے بچپن میں اس کی تربیت کے پی کے میں ہوئی ہے اسی لیے اپنے اوپر ہوئی کاروائیوں کا بدلہ خان صاحب کو کے پی کے کا آدمی سمجھ کر ان سے لے رہا ہے؟؟؟
25 days is zalim ne toshakhana ke fake case me khan ko illegal jail me raka, halan ke jis din dalla war judge ka faisla aya, osi din os ke faisle ko suspend hona chahie ta lekin is ne 25 days ke baad suspend kiya. ab is dosre jhoote case me khan ko gaseeta ja raha hai. is mulk me rehna bohat dil gorde ka kam.
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)

یہ شخص نظام انصاف کے ماتھے پر سیاہ دھبہ ہے . لگتا ہے بچپن میں اس کی تربیت کے پی کے میں ہوئی ہے اسی لیے اپنے اوپر ہوئی کاروائیوں کا بدلہ خان صاحب کو کے پی کے کا آدمی سمجھ کر ان سے لے رہا ہے؟؟؟
سیاہ دھبہ تو چھوٹی چیز ہے کسی اچھے صابن سے صاف ہو جاتا۔
یہ اور اس جیسے اور حرامی انصاف کی کرسی پر سانپ بن کر بیٹھے ہوئے ہیں
 
Citizen X

President (40k+ posts)
ٹرائل کورٹ نے اڈیالہ جیل رکھنے کا کہا تو عمران خان کو اٹک جیل منتقل کیوں کیا؟، کیا سزا معطل ہونے کے بعد اٹک جیل رکھنے کا فیصلہ ہوا؟، یہ بات درست ہے عمران خان اس وقت سزا نہیں کاٹ رہے،انڈر ٹرائل کیس میں حراست میں ہیں،انڈر ٹرائل قیدی اڈیالہ جیل سے لائے جاتے ہیں، چیف جسٹس عامر فاروق

عمران خان اس وقت سزا نہیں کاٹ رہے، اسلام آباد کے اندر ٹرائل قیدیوں کو اڈیالہ جیل میں ہی رکھا جاتا ہے، ابھی بھی ہمارے تمام انڈر ٹرائل قیدی اڈیالہ جیل سے لائے جاتے ہیں، میں اس درخواست پر آرڈر جاری کروں گا، چیف جسٹس عامر فاروق

سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کردی گئی

بارہ ستمبر کو دلائل مکمل ہوگئے تو اسی دن فیصلہ کردیں گے ، چیف جسٹس عامر فاروق
For what fuck all reason "samat 12 sept tak multavi"? This BC CJ is big ass GHQ ka dalla, The thing could have been wrapped up in 15 minutes. Just dragging feet on purpose to keep Khan behind bars for as long as possible because all these fake cases have no moral or legal feet to stand on.