Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جن کے پاس اصل طاقت ہے ان کا اس قسم کی آفر سے کوئی تعلق نہیں، یہ عمران خان اور تحریک انصاف یوٹیوبرز اور سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلارہی ہے۔ منیب فاروق
عمران خان اس وقت سسٹم کے شکنجے میں ہیں ،جب تک کوئی
Counter Measure
نہیں ہوگا کہ سسٹم کی گرفت کمزور ہوجائے تب تک عمران خان باہر نہیں آسکتے۔ منیب فاروق
https://twitter.com/x/status/1882753192154316855