عمران خان اس وقت پاکستان کے مقبول ترین رہنما ہیں، بلوم برگ

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
2594944-imrankhanbloomberg-1706002257-793-640x480.jpg

نیویارک: معروف امریکی ویب سائٹ بلوم برگ نے عمران خان کو پاکستان کا مقبول ترین رہنما قرار دے دیا اور کہا ہے کہ وہ مقبولیت میں نواز شریف سے آگے ہیں۔

پاکستان کی معاشیات اور رہنماؤں کی مقبولیت پر مبنی رپورٹ میں خبر رساں ادارے بلوم برگ نے جہاں نواز شریف سے متعلق کہا ہے کہ ان کی معاشی کارکردگی مخالفین سے بہتر ہے وہیں بلوم برگ نے اس وقت پاکستان کا مقبول ترین رہنما عمران خان کو قرار دیا ہے۔

بلوم برگ نے اپنی رپورٹ میں مزری انڈیکس کے پاکستان میں کیے گئے سروے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بانی عمران خان مقبولیت میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے آگے ہیں اس کے باوجود کہ معاشی کارکردگی نواز شریف کی بہتر ہے۔

بلوم برگ کا مطابق حالیہ سروے میں پاکستانیوں کی رائے کے مطابق عمران خان 57 فیصد مقبولیت کے ساتھ پہلے نمبر ہیں جب کہ نواز شریف مقبولیت میں 52 فیصد پر ہیں، گزشتہ چھ ماہ کے دوران نواز شریف کی مقبولیت میں 36 فیصد اضافہ ہوا۔

Source
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
مقبول تو پاکستان میں خادم رضوی بھی بہت تھا، مقبولیت اہلیت کا معیار نہیں۔ عمران خان نے اپنے ساڑھے تین سالہ دور میں ثابت کیا ہے کہ وہ دنیا کا نالائق ترین انسان ہے۔ یہ صرف بھیک مانگ سکتا ہے اور لوگوں کو بھیک پر لگا سکتا ہے۔ اس کو کسی چلتی ہوئی کریانے کی دوکان پر بٹھادو یہ اس کو چند دنوں میں تباہ کردے گا اور پھر گلے پر بیٹھ کر بھیک مانگنے لگے گا کہ اس دوکان کو چلانے کیلئے بھیک دو۔ اس کی ساری کی ساری پالیسی ہی بھیک پر کھڑی تھی، کبھی کہتا تھا میں اوورسیز پاکستانیوں سے بھیک مانگ کر پاکستان کا قرضہ اتار دوں گا، کبھی کہتا میں ملک میں اتنےلنگر خانے اور پناہ گاہیں بنادوں گا کہ پورا ملک ان بھکاری خانوں میں رہے گا۔ کبھی صحت کارڈ جیسا بھیک پروگرام لاکر ملک کے خزانے کی اندھی لوٹ مارکی راہ ہموار کردیتا ہے۔۔۔

بھلا ہو شیرِ خدا جنرل عاصم منیر کا جو اس نے اس بھکاری کو گردن سے پکڑ کر جیل میں بند کردیا اور پاکستان کو تباہی و بربادی سے بچا لیا۔
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)

Dog Barking GIF by Sidetalk
 
exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
Lo gee muneeray mistry aur ganjay kay seenay per Bloom Burg nay moong dalna shru kar deyea hain.
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
Imran at 57% while nawaz at 52%. simple math, logic & percentages decided to take some time off while nawaz league & its supporters are at it churning these stats.
 
Back
Top