عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں مسترد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1806273710501798232
عدت کیس، عمران خان اور اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں خارج، سزا برقرار، محفوظ فیصلہ سُنا دیا گیا۔۔۔!!!

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں،سزائیں برقرار رہیں گی، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا،میں نے تفصیلی فیصلہ لکھ دیا ہے،ڈسٹرکٹ اینڈ جج افضل مجوکا،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت2 جولائی کو ہوگی۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1806266714310783338
https://twitter.com/x/status/1806266429416861981
https://twitter.com/x/status/1806267452474753117
 
Last edited:

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
پاکستان کی معیشت کی بہتری اور سالمیت کے لئے ضروری ہے کہ فسادی خان کو مستقل طور پر جیل میں رکھا جائے۔ فسادی خان کو رہائی کی خوش فہمیاں پالنے کی بجائے اب جیل میں ایڈجسٹ ہوجانا چاہئے۔

فسادی خان کو چاہئے کہ ساتھ والے سیل میں موجود پنکی جادوگرنی کو خط لکھے اور پوچھے کہ پچھلے ایک سال سے تیرا ایک بھی جادو ٹونہ کام کیوں نہیں کررہا۔ تیرے جادو ٹونوں کے بھروسے تو میں نے تین سال حکومت چلائی اب کیا ہوگیا، اب کوئی ٹونہ کیوں نہیں چل رہا۔۔۔

پنکی جادوگرنی شاید جواب میں لکھے کہ اب مجھے جلانے کیلئے جیل میں مرغیاں دستیاب نہیں ہیں۔
 
Nazimshah

Yea maeshat 70 saalo sai teek nahi ho raha. Tho jaa ki halal kamayi shoro kar buhat jald yea drama hatam honi wala hai
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
عدت کیس، عمران خان اور اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں خارج، سزا برقرار، محفوظ فیصلہ سُنا دیا گیا۔۔۔!!!

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت کیس میں درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں،سزائیں برقرار رہیں گی، تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کیا جائے گا،میں نے تفصیلی فیصلہ لکھ دیا ہے،ڈسٹرکٹ اینڈ جج افضل مجوکا،عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت2 جولائی کو ہوگی۔۔۔

https://twitter.com/x/status/1806266714310783338
https://twitter.com/x/status/1806266429416861981
https://twitter.com/x/status/1806267452474753117
Khasi judge or tawaif adliya. BC banana Republic.
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
once the dust settles, Nuremberg style trials should be conducted on all those who were involved in this darkest period of history of the country. these judges and generals should be made a horrible example so that nobody dare repeating the same in future.
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کی معیشت کی بہتری اور سالمیت کے لئے ضروری ہے کہ فسادی خان کو مستقل طور پر جیل میں رکھا جائے۔ فسادی خان کو رہائی کی خوش فہمیاں پالنے کی بجائے اب جیل میں ایڈجسٹ ہوجانا چاہئے۔
کسی شخص کے خلاف بغض میں اتنا نہ گرو کہ انسانی حقوق کی پامالی تک کو بھلا دو۔ انصاف ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ چاہے وہ تمہارا نواز ہو یا ہمارا عمران
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak fouj lagaa lou jitnaa zour laganaa hai. Khan nahin jhukey ga. This case will be thrown into dustib in Islamabad High Court. Napaak fouj is buying time to get extensions for Fraud essa and Asim Yazeed.
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
کسی شخص کے خلاف بغض میں اتنا نہ گرو کہ انسانی حقوق کی پامالی تک کو بھلا دو۔ انصاف ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ چاہے وہ تمہارا نواز ہو یا ہمارا عمران
Bus kar de bhar. Yeh M_Shameer RajaRawal111 Jaguar707 Siberite Mocha7 sab chawani k kuttay or raiwind ka paid darbari han inay yeh ikhalqi batain kahan samaj ati han.
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
No point simply waiting for higher courts to quash the illegal verdicts and letting the corrupt lower court judges get away with these injustices. PTI needs to bring cases against the criminal judges who have imprisoned an innocent man and his wife.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
کسی شخص کے خلاف بغض میں اتنا نہ گرو کہ انسانی حقوق کی پامالی تک کو بھلا دو۔ انصاف ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ چاہے وہ تمہارا نواز ہو یا ہمارا عمران

اس نے اپنے دورِ حکومت میں جعلی مقدموں میں ان گنت لوگوں کو بلاوجہ جیل میں رکھا، ابھی تو ان میں سے ایک کی بھرپائی بھی نہیں ہوپائی۔۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اس نے اپنے دورِ حکومت میں جعلی مقدموں میں ان گنت لوگوں کو بلاوجہ جیل میں رکھا، ابھی تو ان میں سے ایک کی بھرپائی بھی نہیں ہوپائی۔۔
عمران خان چاہتا تو اپنی حکومت کا تختہ الٹنے کے فورا بعد دم دبا کر لندن بھاگ جاتا۔ کئی سال مزے سے وہاں گزارتا اور پھر نئی فوجی قیادت سے ڈیل کر کے اقتدار میں واپس آجاتا۔ یہ طریقہ آپ کے بھگوڑے لیڈران کا آزمودہ ہے مگر یہ کسی مسئلہ کا حل نہیں ہے۔ عمران خان جیل میں تب تک رہے گا جب تک وہ موجودہ فوجی قیادت سے ڈیل نہیں کریگا۔ اور میں سمجھتا ہوں کہ یہ اچھی بات ہے کہ کوئی ڈیل نہ ہو۔کیونکہ ملک کو سب زیادہ نقصان ان ڈیلوں نے پہنچایا ہے نہ کہ جعلی مقدمات اور جیلوں نے۔
 
Back
Top