Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی ضمانت کی درخواست خارج
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی گرفتاری برقرار، ضمانتوں کی درخواست خارج
بریکنگ نیوز ، سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواستیں عدالت نے خارج کر دیں اب ضمانتوں کا معاملہ ہائیکورٹ سے طے ہو گا
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/jbxZZTh/ikm11h1h.jpg
Last edited by a moderator: