عمران خان اکیلا ہو چکا ہے

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

دل کے آئینے میں کچھ چہرے جو گوہر ٹھہرے​

ان کو نزدیک سے دیکھا تو وہ پتھر ٹھہرے​

آج کاذب بھی یہ چاہے ہے کہ فرمان اس کا​

ساری دنیا پہ چلے قول پیمبر ٹھہرے​

دل کا ویرانہ بھی ممکن ہے معطر ہو جائے​

کون جانے کہ اک اک زخم گل تر ٹھہرے​

ظلم سہنا بھی تو ظالم کی طرف داری ہے​

تم بھی موسیٰ بنو گر وقت ستم گر ٹھہرے​

ان کے دامن پہ نظر آئے لہو کے چھینٹے​

امن و انصاف کے جو لوگ پیمبر ٹھہرے​

زیست کا راز کھلا ہے اسی دیوانے پر​

رقص خنجر جسے محبوب کا پیکر ٹھہرے​

اپنی بھی ذات کا عرفان نہیں ہے جن کو​

عہد حاضر میں بشر کے وہی رہبر ٹھہرے​

کی تھی ہموار کبھی جن کے لئے راہ حیات​

اب وہی لوگ مری راہ کا پتھر ٹھہرے​

کیسے آرام کا آ جائے خیال اے مہدیؔ​

زندگی جب کسی بیمار کا بستر ٹھہرے​

سیاست پی کے کے آئینہ میں جس کو چاچا دیکھا
اس کو حقیقت میں نہایت بےغیرت دیکھا
گھر پر جس کے جھنڈا لگا نوجوانوں کو بلانے کیلیئے
اس گھر کو حقیقت میں ایک کنجر خانہ دیکھا
عزت اپنی بیچ کر جو پیسے کماتے ہیں
اس بےغیرت کو ہم نے ان سب بےغیرتوں کا بڑا دیکھا
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے مذاق سے ہٹ کے اس 9 مئی کے سانحے نے جہاں اسٹیبلشمنٹ کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا وہیں یوتھیوں ، عمرانڈوں کو بھی کئی سرپرائز ملے۔​

۔ بچارے جن دلکش چہروں کے قصیدے پڑھتے نہیں تھکتے تھے اب ان کی اصل شکلیں دیکھ کر بُرے بُرے منہ بناتے پھرتے ہیں۔​

ہاں بھئی یوتھیوں ، عمرانڈوں ۔۔ کیسی لگی زرتاجو اینڈ کمپنی ؟​

FxnneOgaIAAUO8k

FxnnehXaMAAe2KF

Fxnnd8yaUAMuakI
Chachay begharat teri gashti malkan ka asal chehra ye hai. Daanay daar Maryam garageni 😂

 

Zaidi_Qasim1

Politcal Worker (100+ posts)
ظلم کے اس دور کا کسی اور طرز پر خاتمہ ہوگا ان شاء اللہ



مجھے ملال نہیں اپنی بے نگاہی کا
جودیدہ ور ہیں ، انہیں بھی نظر نہیں آتا ۔


عمران خان صاحب کو 4 سال کا عرصہ ملا تھا ۔ جس میں نہ تو حزب اختلاف تھی ، نہ کسی عدلیہ کا خوف تھا اور فوج بھی حمایت کے لیے پشت پر تھی ۔

حاصل کیا ہوا ؟ یہ ایک لوٹا بس ۔ جو اب منتشر ہوئ جاتی ہے اور ھم سب ھر روز عجیب انقلابی دیکھتے ہیں ۔ حتی کہ بزدار جیسے احمق کے لیے سارے ملک کو تباھی کی طرف دھکیل دیا ۔


کیا اس قسم کی قائدانہ نگاہ ہوتی ہے ؟ یہ اگر 22 سال کی محنت کا ثمر ہیں تو پھر اس سے بہتر ہے کہ پتھر اگائے جائیں ۔