battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1903867705104474176
پچھلے 15 سال میں پاکستان کا نوجوان راستہ بھٹک کر عمران خان کی جھوٹی شخصیت پرستی کے پیچھے لگ گۓ جس سے قوم گمراہ ہوگئی۔
جھوٹ کی بنیاد پر جو جھوٹی عمارت کھڑی کی گئی۔عمران خان ایک کرکٹ ہیرو ضرور ہیں لیکن ناکام ترین سیاستدان ہیں: ڈاکٹر نعمان نیاز
https://twitter.com/x/status/1905022781252649462
"حیرت ہوتی ہے ایسے ہلکے لوگوں پر۔ پی ٹی آی حکومت کے دوران یہ محترم گھنٹوں عمران خان کی سیاسی بصیرت پر دلائل دیتے تھے۔ اور آج عمران خان کی سیاست پر حملے۔"شہباز گل

Last edited by a moderator: