عمران خان اے پی سی میں آئیں تو سر آنکھوں پر،مولانا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1916472280911397257
سیاسی اتفاقِ رائے کیلئے کیا وزیر اعظم کو اے پی سی بلانے کی تجویز دیں گے؟؟

حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ پوری پارلیمنٹ کو بلائے، پارلیمان کی تمام قیادت، پارٹیز اور اُنکے سربراہان کو بلائے، مولانا

کیا عمران خان کو بلانا چاہیے؟

اگر عمران خان کو بلاتے ہیں تو سر آنکھوں پر لیکن اگر کوئی مسئلہ ہے تو اُنکی پارٹی کے لوگ پارلیمان میں ہیں وہ اُنکی نمائندگی کرسکتے ہیں۔۔ اگر کوئی فریق اپنی پوزیشن تبدیل کرنے کو تیار نہیں تو پھر ہم سیاسی لوگ ہیں ہم نے تو سیاسی رویوں کو اپنانا ہے۔۔۔مولانا فضل الرحمان
 

Back
Top