عمران خان بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ ، احتساب عدالت پیر کو فیصلہ سنائے گی۔۔ دن دو بجے سے رات آٹھ بجے تک سماعت جاری رہی اور عمران خان بشری بی بی کے وکلا نے حتمی دلائل مکمل کئے
https://twitter.com/x/status/1869405190463599003
رات 8:30 بجے القادر ٹرسٹ (190ملین پاؤنڈ) کیس کا فیصلہ محفوظ، پیر 23 دسمبر کو سنایا جائے گا
https://twitter.com/x/status/1869405054765285872 https://twitter.com/x/status/1869425293456511475 https://twitter.com/x/status/1869257823202467848 https://twitter.com/x/status/1869445736279990444
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
بری ہو جاۓ گا یار عمرانیو - زیادہ فکر نے کرو
اگر پیٹ میں گڑ بڑ ہو تو سوموار تک پیپٹو بسمول پیؤ

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
pic8242191.jpg
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
This so called 190 million pound case is a fake case file haramkhor generals.They couldn’t find any corruption against him so they file this and Tosha khana cases.The legitimate cases of real crooks ie Sharifs and Zardari were stopped by haramkhor generals.
 
TemptationQ

Senator (1k+ posts)
عمران خان بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ ، احتساب عدالت پیر کو فیصلہ سنائے گی۔۔ دن دو بجے سے رات آٹھ بجے تک سماعت جاری رہی اور عمران خان بشری بی بی کے وکلا نے حتمی دلائل مکمل کئے
https://twitter.com/x/status/1869405190463599003
رات 8:30 بجے القادر ٹرسٹ (190ملین پاؤنڈ) کیس کا فیصلہ محفوظ، پیر 23 دسمبر کو سنایا جائے گا
https://twitter.com/x/status/1869405054765285872
یوتھیو اب آپ کا کھوتا تو گئیو کام سے
GfF_tjXXMAMCUtm
 
feeneebi

MPA (400+ posts)
#عمران_ٹھاکرے کی ایک ویڈیو دیکھ رہا تھا، جس میں وہ اپنے آپ کو ٹیپو سلطان سے ملا رہا تھا۔ حالانکہ جو کام ٹیپو سلطان نے کیا تھا اور جس کا ذکر خود مہاتما اس ویڈیو میں کر رہا ہے، نیازی صرف اس کی بڑھکیں مار سکتا ہے، جب عمل کی باری آئی تھی تو صرف تقریروں اور بکواسیات سے کام چلایا تھا۔ باقی یہ بھی ہے کہ ٹیموں سلطان کے حق میں قوم لوط کے کسی برطانوی یا امریکی پیروکار نے آواز نہیں اٹھائی تھی
 
Back
Top