Enlightened10
Minister (2k+ posts)
عمران خان نے فوج کو عزت دی اور پی ڈی ایم لیڈروں کے برعکس بہترین سول سپورٹ فراہم کی، عمران خان نے جنرل باجوہ اور دیگر جرنیلوں کو سانپوں کو دودھ پلایا لیکن ان احسان فراموشوں نے اسے کاٹ لیا۔2018 کے انتخابات میں الیکشن کمیونیکیشن سسٹم عمران خان کو بند کر کے دھاندلی بھی کی اور عمران خان کو قومی اسمبلی کی 30 کے قریب سیٹوں سے محروم کر دیا۔
بینظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پورے پاکستان بالخصوص سندھ میں آگ کس نے لگائی؟
جواب: پیپلزپارٹی پارٹی اور اس کے جیالوں نے جو آج PDM حکومت کا حصہ ہیں
پاکستان ریلوے اور کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کو کس نے نظر آتش کیا؟
جواب: پیپلزپارٹی اور اسکے جیالوں نے
پاکستان کی دیگر سرکاری عمارتوں کو آگ کس نے لگائی؟
جواب: پیپلزپارٹی نے
فوج کی اینٹ سے اینٹ بجانے کا بیان کس نے دیا؟
جواب: آصف علی زرداری نے
سابق آرمی چیف ضیاء الحق شہید کی قبر پر جوتے لہرا کر اسکے خلاف نعرے کس نے لگائے؟
جواب پیپلزپارٹی نے
میمو گیٹ سکینڈل کس نے کیا؟
جواب: پیپلزپارٹی نے
جسٹس سجاد علی شاہ کی عدالت سپریم کورٹ پر حملہ کس نے کیا؟
جواب: ن لیگ نے جو آج حکومت میں ہے
جسٹس سجاد علی شاہ اپنی جان کس سے بچا کر عقبی دروازے بھاگا؟
جواب: ن لیگ سے
نیب کے دفتر پر پتھراؤ کس نے کیا؟
جواب: مریم نواز اور اسکے ساتھ گئے ن لیگیوں نے
کارگل میں ہماری فوج نے آپکی اور میری پیٹھ میں چھرا گھونپا بھارتی وزیراعظم کو یہ بات کس نے کی؟
جواب: نوازشریف نے
پاکستان پر ممبئی حملوں کا الزام کس نے لگایا؟
جواب: نواز شریف نے
ڈان لیکس سکینڈل کس نے کیا؟
جواب: مریم نواز، نواز شریف، پرویز رشید اور طارق فاطمی نے یعنی ن لیگ نے
فوج ہماری ہڈیوں سے گوشت نوچ کر کھا گئی، فوج نے آج تک ایک بھی علاقہ فتح نہیں کیا یہ 65 اور 71 کی جنگ ہارے یہ بیان کس نے دیا؟
جواب: خواجہ آصف نے
ابھی نندن کو گرفتار کرنے کے بعد آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ماتھے پر پسینہ تھا اور ٹانگیں کانپ رہی تھیں یہ بیان کس نے دیا وہ بھی قومی اسمبلی میں؟
جواب: ایاز صادق نے
پاکستان کو خراب کریں یہ فوج کے جنرل اور ٹھیک کرے نواز شریف یہ بیان کس نے دیا؟
جواب: مریم نواز کے استاد اور انکل پرویز رشید نے
اسٹیبلشمنٹ کو خلائی مخلوق کا لقب کس نے دیا؟
جواب: نواز شریف نے
جنرل پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ کس نے چلایا؟
جواب: نواز شریف نے
پاکستانی جرنیل اپنی آئینی حد میں کیوں نہیں رہتے یہ ملک کے ٹھیکیدار کیوں بنتے ہیں یہ بیان کس نے دیا؟
جواب: نواز شریف نے
فوج کو اسرائیل کے وظیفے پر پلنے والے جرنیل کس نے کہا؟
جواب: فضل الرحمن نے
ہم تمہارا وہ حشر کریں گے جو حشر افغانستان میں طالبان نے امریکی فوج کا کیا، یہ بیان کس نے دیا؟
جواب: فضل الرحمن نے
اگر مجھے نیب نے بلایا تو پاکستان بھر سے تمام مدارس کے طلباء میرے ساتھ پیشی پر جائیں گے یہ کس نے کہا تھا؟
جواب: فضل الرحمن نے
موجودہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے خلاف مہم کون چلا رہا ہے اور اسکے خلاف توہین آمیز پوسٹر کون لے کر سپریم کورٹ کے باہر کھڑا تھا؟
جواب: پوری PDM بالخصوص مریم نواز اور فضل الرحمن
سپریم کورٹ کے موجودہ ججز جسٹس اعجاز الحسن مظاہر نقوی اور الیکشن کا فیصلہ دینے والے ججز کے خلاف پوسٹرز کس نے لگائے؟
جواب: ساری PDM نے
سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دینے کون پہچا ہوا تھا اور ریڈ زون کراس کرکے سپریم کے خلاف کس نے نعرے لگائے اور گیٹ کس نے توڑے؟
جواب: پوری PDM نے
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور آصف سعید کھوسہ کی کردار کشی کس نے کی؟
جواب: ن لیگ نے
جنرل فیض حمید کا کورٹ مارشل کروانا کس کی خواہش ہے؟
جواب: ن لیگ کی
یہ سب پاکستان ہی کے ادارے ہیں اور انکے سربراہان ہیں یا ان اداروں کا حصہ تھے اور ہیں
یہ سب کچھ PTI نے تو نہیں کیا، یہ جو نئے نئے محب وطن ہوئے ہیں وہ اپنے ماضی اور حال پر نظر دوڑائیں
نوٹ: آپ سب سمیت ہم سب اپنے سیاسی اختلافات کے باوجود محب وطن ہیں اور رہیں گے
آج پی ٹی آئی کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں یا حب الوطنی کے سرٹیفکیٹ جاری کر رہے ہیں ان سے گزارش ہے کہ عمران خان کا شروع سے ایک ہی نعرہ ہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے کیونکہ ایک طاقتور فوج ہی ہمارے ملک کی سلامتی کی ضامن ہے، ہم نے پہلے بھی پاکستان اور اسکے تمام اداروں کا دفاع اور احترام کیا ہے اور آئندہ بھی کریں گے اسی وجہ سے تو ہم ففتھیے کہلوائے گئے کیونکہ ہم افواج پاکستان کا دفاع کرتے تھے کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے، اسی وجہ سے PDM کے سپورٹرز ہمیں یوتھیے اور ففتھیے کہتے تھے جی ہاں وہی پھٹواری جیالے ڈیزلیے وغیرہ جو آج ہماری حب الوطنی پر سوال اٹھا رہے ہیں
پاکستان زندہ باد

یہ تحریر اس وجہ سے لکھی کہ نئے نئے محب وطن ہونے والے ہمارے سیاسی حریف آج کل اپنا اپنا ماضی بھول کر کچھ زیادہ ہی اچھل کود کر رہے ہیں
نوٹ: آپ سب سمیت تمام تر سیاسی اختلافات کے باوجود ہم سب محب وطن ہیں

Last edited by a moderator: