عمران خان بیرونی سازش ثابت کر دیں ہم انکے ساتھ ہوں گے، خالد مقبول صدیقی

sazi1h1h1.jpg

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان ثابت کردیں کہ واقعی غیر ملکی سازش ہوئی ہے تو ہم سڑکوں اور ایوانوں میں ان کےساتھ ہوں گے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے یہ بیان لیاقت آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے منعقد کردہ دعوت افطار سے خطاب کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ عمران خان خط نہ لہرائیں بلکہ سازش ثابت کریں، گزشتہ روز کراچی میں آپ کے جلسے نے یہ ثابت کردیا کہ آپ اقتدار کیلئے سازش کررہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم وزیراعظم شہباز شریف سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کے الزامات پر ایک عدالتی کمیشن بنایا جائے جو یہ ثابت کرے کہ وہ کسی سازش کے نتیجے میں وزیراعظم نہیں بنے ہیں۔

کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے عمران خان کا ساتھ اقتدار کیلئے نہیں انصاف کیلئے دیا تھا، عمران خان ایک وجہ بتادیں کہ ان کی حکومت میں لاپتہ افراد کو کیوں بازیاب نہیں کروائے جاسکے؟

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آخری موقع مانگا ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں انہیں یہ موقع دینا چاہیے، اگر موجودہ حکومت نے ہمارے ساتھ کیے معاہدے پر عمل درآمد نہیں کیا تو ہم زیادہ عرصہ انتظار نہیں کریں گے، اپوزیشن کی نشستیں اور سڑکیں ہماری منتظر ہیں۔

MMushtaq

Minister (2k+ posts)

اب نہیں ۔ تمہارا وقت اب گیا ۔
 
Kill_Ego

MPA (400+ posts)

No you stay with Zardari
 
rasheikh

Senator (1k+ posts)
Chal Bay Nikal DHAKKAN Abbb Tu Bheek Maaaan Bheeekari Kay Saaathi !!!! KAPTAAAN Abbbb ein Black Mailers per Thoookna Bhi Nahein !!!! Bohat Izzzat Day Di Ein 2 Takkay kay Bheeekaaaaariyooon koooo Opposition mein Baith Jana Magar Ein Kutton say Haaath Nahein Milaaana
 
rasheikh

Senator (1k+ posts)
BC 1985 say MQM yeh karti hai !!!!! Ishaaarooon per Amal aur Black Mailing that is the total Politics they Do !!!!! End of MQM once Forever
 
alisajid

Senator (1k+ posts)
MQM or Fazlu dono sazish k tahet PDM say alag ho rhay hain....dono mai say koi aik leader of opposition bn jaye ga takay election k liay banday setting say lagai ja sakain....
 
hawkkhan

MPA (400+ posts)
Abh app ka kaam shadioon par dhool baja kar kamai karnay ka reh gaya hay. You will not win single seat in next election. I know tons of MQM supporters who have already left the party. MQM is history.
 
amber123

Chief Minister (5k+ posts)
ان کالے دھبوں کو سازش کا علم نہیں جیسے فوج کو مراسلہ میں سازش کا لفظ نہیں ملا۔۔۔۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Bhikao MQM is feeling the heat from public. ?

پارلیمنٹ میں جب ضرورت تھی تو اسوقت بھاگ گئے اور عوام تم لوگوں سے بھاگ گئے۔۔

اسلیے اپنی سپورٹ اپنے پاس سنبھال کے رکھو قیامت کے دن الطاف کے کام اجائیگی۔ عمران کو اللہ تعالیٰ نے جو غائبی سپورٹ دی ہے وہ تم سب مل کے بھی نہیں دے سکتے۔
 
Awami Awaz

Senator (1k+ posts)
‏پی ٹی آئی والے عجیب لوگ ہیں
ابو کے خط پر یقین کرتے ہیں مگر امی کی کتاب پر نہیں
?
 
1974

Politcal Worker (100+ posts)
sazi1h1h1.jpg

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ اگر عمران خان ثابت کردیں کہ واقعی غیر ملکی سازش ہوئی ہے تو ہم سڑکوں اور ایوانوں میں ان کےساتھ ہوں گے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خالد مقبول صدیقی نے یہ بیان لیاقت آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے منعقد کردہ دعوت افطار سے خطاب کرتے ہوئے دیا اور کہا کہ عمران خان خط نہ لہرائیں بلکہ سازش ثابت کریں، گزشتہ روز کراچی میں آپ کے جلسے نے یہ ثابت کردیا کہ آپ اقتدار کیلئے سازش کررہے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم وزیراعظم شہباز شریف سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کے الزامات پر ایک عدالتی کمیشن بنایا جائے جو یہ ثابت کرے کہ وہ کسی سازش کے نتیجے میں وزیراعظم نہیں بنے ہیں۔

کنوینئر ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے عمران خان کا ساتھ اقتدار کیلئے نہیں انصاف کیلئے دیا تھا، عمران خان ایک وجہ بتادیں کہ ان کی حکومت میں لاپتہ افراد کو کیوں بازیاب نہیں کروائے جاسکے؟

انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت نے لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے آخری موقع مانگا ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ ہمیں انہیں یہ موقع دینا چاہیے، اگر موجودہ حکومت نے ہمارے ساتھ کیے معاہدے پر عمل درآمد نہیں کیا تو ہم زیادہ عرصہ انتظار نہیں کریں گے، اپوزیشن کی نشستیں اور سڑکیں ہماری منتظر ہیں۔

Look in a mirror and you will for yourself.....