Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان ڈیل نہیں کریں گے اور جیل سے بھی باہر آجائیں گے
عمران خان 2025 کے جنوری سے مارچ کے درمیان جیل سے باہر آجائیں گے اور 2025 عام انتخابات کا سال ہوگا، ماہر علم نجوم و فلکیات عالیہ نذیر
https://twitter.com/x/status/1874144726800343193
نوازشریف کی عملی سیاست کا وقت ختم ہوچکا ہے، نواز شریف خود شاید پاور میں آنا پسند نہیں کریں گے، شاید وزیراعظم شہباز شریف تھوڑا وقت چل جائیں، سید سرفراز شاہ روحانی اسکالر
https://twitter.com/x/status/1874147916795043938
پاکستان میں مستحکم حکومت آئے گی، 2025 میں عوام پر سختی بڑھے گی، ڈالر تباہی کی طرف جائے گا، آنے والے کچھ سال میں امریکا اور بھارت کیلئے مشکلات ہوں گی، سید سرفراز شاہ روحانی اسکالر
https://twitter.com/x/status/1874154703585763703