عمران خان جیل سہولیات:اب عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں،عامرفاروق

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلے میں لکھا ہے کہ " جیل حکام کے مطابق عمران خان کو دو مرضی کے اخبارات ، مستقل بنیادوں پر چیک اپ ضرورت پڑنے پر پرائیویٹ ڈاکٹر سے بھی چیک کرایا جا سکتا ہے

بشری بی بی کی جمعرات کو عمران خان سے ملاقات کرائی جاتی ہے بیرون ملک بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو جیل مینوئل میں نہیں ہے لیکن عدالتی آرڈرز پر ہی کرائی جاتی ہے

عدالت نے فیصلے میں لکھا ہے عمران خان کے وکلا نے جیل سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اس لئے عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں " ۔۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1885208754909556929
 

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کے وکلا نے جیل سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے اس لئے عدالتی مداخلت کی ضرورت نہیں.


Jahil youthion parh lo Imran ko pinjare mein band karne ka saara bayania jhoot tha, parh lo....
 

Back
Top