عمران خان جیل میں بیٹھ کر بڑے ہورہے ہیں،چھوٹے نہیں ہورہے،فہدحسین

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
حقیقت یہ ہے کہ ن لیگ نے فیصلہ کیا ہے کہ اپنے بیانیے سے ہٹ کر اب اسٹبلشمنٹ کے ساتھ مل کر حکومت کرنی ہے جس کے زریعے ان کی کوشش ہے کہ اپنی بچی ہوئی ساکھ کو بہتر کر لیں، مگر سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا وہ ایسا کر سکتے ہیں کیونکہ عمران خان جیل میں بیٹھ کر بڑے ہی ہو رہے ہیں چھوٹے نہیں ہو رہے، فہد حسین، سینئر تجزیہ کار

https://twitter.com/x/status/1775917054412931391 https://twitter.com/x/status/1775971395589304400 https://twitter.com/x/status/1776158881397276761
 
Last edited by a moderator: