News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1691418240105500673
بشری بی بی کی عمران خان سے ملاقات ہو گئی ہے اطلاعات کے مطابق عمران خان صاحب کو ایک چھوٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے وہ سیل میں جگہ اتنی تنگ ہے کہ اپنے سامان کا بیگ بی وہاں نہیں رکھا جاسکتا اس سیل میں کھلا واش روم جس میں ایک پانی کی بالٹی ہے وہی نہانے اور وہی بالٹی سے ٹوائلٹ فلش کرنے کے لئے ہے۔ ان کے سیل کے قریب کوئی عملہ تک نہیں تاکہ وہ کسی سے بات بھی نہ کرسکے۔ ان کو کسی قسم کوئی بیٹر کلاس کی سہولت فراہم نہیں کی گئی انکو اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلہ کے باوجود انگریزی ترجمہ کا قرآن پاک بھی ابھی تک فراہم نہیں کیا گیا ہے۔اسکے باوجود عمران خان اس سارے ظلم و ستم کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہےاسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق صاحب اپنے فیصلہ پر عملدرآمد کروائے؟؟ عمران خان صاحب سے ان کے وکلا کو ملنے نہیں دیا جارہاہے جو کھلے عام عدالتی فیصلہ اور قانون کی خلاف ورزی ہے
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/JcsHJLz/2.jpg