عمران خان حقیقت ہے،سیاسی حقیقت جبر سے ختم نہیں کی جا سکتی،جاوید غامدی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1907729121469177858
عمران خان اور انکی جماعت سیاسی حقیقت ہے اور سیاسی حقیقت جبر سے ختم نہیں کی جا سکتی، پاکستان میں75 سالوں سے کبھی براہ راست اور کبھی پیچھے رہ کر فوج ہی کی دستوری حکومت قائم رہتی ہے،

ایسے hybrid نظام میں منصفانہ انتخابات کی توقع نہیں کرنی چاہیے، ایسے میں صحافیوں، علما اور دانشوروں کو اعلیٰ اقدار کی تبلیغ کرنی چاہیےمذہبی سکالر جاوید غامدی
 

Back
Top