عمران خان ختم شد،کے پی میں PTIکا خاتمہ،خٹک کی پارٹی پر غریدہ خوشی سے سرشار

13ghareedakhushshsh.jpg

سابق رہنما پاکستان تحریک انصاف پرویز خٹک اور محمود خان نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین بنانے کا اعلان کر دیا ہے جس کے سربراہ پرویز خٹک ہوں گے۔ پرویز خٹک کا اس موقع پر کہنا تھا کہ 9 مئی جیسے پرتشدد واقعات کی مذمت کرتے ہیں، پاکستان کا وجود ہے تو ہی ہم سب کا وجود ہے۔ تحریک انصاف 10 سال سے خیبرپختونخوا میں حکومت کر رہی تھی وہ صوبے کی سیاست سے ہی آئوٹ ہو گئی ہے۔

تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے اعلان پر سینئر صحافی وتجزیہ کار غریدہ فاروقی نے مسرت کا اظہار کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ: جہاں سے آغاز، وہیں سے اختتام۔! PTI کا خیبرپختونخوا میں دھڑن تختہ! عمران خان ختم شُد! خدا پیمان؛ عمران! پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا؛ نئی سیاسی جماعت کا آغاز! پرویزخٹک/محمود خان کی نئی

سیاسی جماعت! خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کا قلعہ مسمار!

غریدہ فاروقی نے لکھا کہ: عمران خان کا ریاست مخالف بیانیہ پارٹی کو لے ڈوبا! سابق وفاقی وزیر پرویزخٹک نے نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کر دیا۔ پی ٹی آئی پارلیمینٹرینز کے نام سے پارٹی کا باقاعدہ اعلان ہو گیا ہے۔ سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان بھی نئی سیاسی جماعت میں شامل ہوں گے۔ پی ٹی آئی کے 57 سابق ارکانِ اسمبلی نے پرویز خٹک کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے!

پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیراشتیاق ارمڑ اور شوکت علی نئی پارٹی کا حصہ ہونگے۔ ارکانِ اسمبلی نے 9 مئی کے پرتشدد واقعات کی وجہ سے پی ٹی آئی سے راہیں جدا کی ہیں۔ پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ سانحہ 9 مئی جیسے واقعات کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ پاکستان کے وجود سے ہی ہم سب کا وجود ہے!تحریک انصاف کا خیبرپختونخوا سے مکمل خاتمہ ہوگیا۔۔!!

https://twitter.com/x/status/1680881707963039745
غریدہ فاروق نے اپنے ٹویٹر پیغام میں لکھا کہ: پرویز خٹک/ محمود خان کی جانب سے PTI پارلیمینٹیرینز کا باضابطہ اعلان! عمران خان، KP میں ختم شُد!!! لیکن اس نئی development کے ساتھ خان صاحب کو یہ بھی سوچنا چاہئیے کہ جب انہیں الیکشن آفر کیے گئے تھے تو انہوں نے آفر قبول کیوں نہیں کی تھی؟ خان صاحب کو پچھلے ایک سال میں تین سے چار مرتبہ الیکشن کی آفر کی گئی۔ خان صاحب نے آفر کیوں نہ قبول کی؟

انہوں نے پرویز خٹک کی طرف سے نئی پارٹی کا اعلان کیے جانے کے موقع پر کی گئی گفتگو کے حوالے سے لکھا کہ: پرویز خٹک نے بہت اہم نکتہ اٹھا دیا! اب اس راز سے پردہ کون اٹھائے گا ؟ چلیں ہم بتائے دیتے ہیں! جب بھی الیکشن کی آفر کی گئی بشریٰ بی بی نے جادو ٹونا کیا اور منع کر دیا کہ یہ تاریخ آپ کے لئے ٹھیک نہیں ہے۔ تو پی ٹی آئی کی تباہی میں صرف خان صاحب اور بشری بی بی کا ہاتھ ہے!!!

https://twitter.com/x/status/1680945895121252353
پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ انتہائی گہرا سوال چھوڑے جا رہا ہوں کہ تحریک انصاف نے کیوں الیکشنز کا وقت ضائع کیا، وہ کون سی وجوہات تھیں کہ تحریک انصاف نے الیکشن کیوں قبول نہیں کیا اور آج بھی انتشار کی جا رہی ہے۔ تحریک انصاف کی طرف سے 3 سے 4 بار الیکشن کے مواقع ضائع کرنے کا راز کھلے گا تو سب کی آنکھیں کھل جائیں گی کہ ان کا پروگرام کیا تھا؟ پاکستان جمہوری ملک ہے الیکشن ہونے چاہئیں!
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

پارٹی نئی بن رہی ہے اور سارا زور لفظ تحریک انصاف پر ڈالا جا رہا ہے اس نے پتہ نہیں دو سو دفعہ تحریک انصاف کا نام لیا ہوگا