News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1723775298208985369
https://twitter.com/x/status/1723954130484384054
https://twitter.com/x/status/1723954130484384054
ن لیگی حامی صحافی نصراللّه ملک نے سوال پوچھا کہ عمران خان کھل کر فلسطین کے حق میں کیوں نہیں بولتے؟(اول تو یہ سوال ہی بلکل غلط اور جھوٹ پر مبنی ہے)اس پر ہمارے انجنیئر مرزا صاحب نے فضل الرحمٰن صاحب والا رٹا رٹایا جواب دیا کہ عمران خان کو لگتا ہے کہ ان کی مدد امریکہ اور اسرائیل ہی کر سکتے ہیں۔ اس لئے وہ ان کے خلاف نہیں بولتے۔ویسے شرم کا مقام ہے کہ ایک طرف عمران خان مخالفین تنقید کرتے ہیں کہ عمران خان نے امریکہ کو ایبسلوٹلی ناٹ کہہ کر غلامی سے انکار کر کے غلطی کی۔اور اسرائیل کے خلاف بھی جتنا کھل کر عمران خان بولتے ہیں، کبھی نواز شریف اور زرداری نے بولا ہو تو بتائیے۔فضل الرحمٰن صاحب بھی غزہ کا مسئلہ سلجھانے قطر کا کہہ کر تھائی لینڈ جا پہنچے۔لیکن مجال ہے کہ ہمارے میڈیا کی اکثریت سوال پوچھ جاۓ کہ بھئی غزہ کے مسئلے کا کیا بنا؟میڈیا کی ساکھ خراب کرنے میں اس قسم کی غلط بیانیوں کا بہت بڑا کردار ہے۔ملیحہ ہاشمی
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/1JwSbX0/1.png