عمران خان سمجھتے ہیں انکو مشکلات سےامریکہ اور اسرائیل ہی نکال سکتے ہیں،مرزا

News_Icon

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1723775298208985369
https://twitter.com/x/status/1723954130484384054
ن لیگی حامی صحافی نصراللّه ملک نے سوال پوچھا کہ عمران خان کھل کر فلسطین کے حق میں کیوں نہیں بولتے؟(اول تو یہ سوال ہی بلکل غلط اور جھوٹ پر مبنی ہے)اس پر ہمارے انجنیئر مرزا صاحب نے فضل الرحمٰن صاحب والا رٹا رٹایا جواب دیا کہ عمران خان کو لگتا ہے کہ ان کی مدد امریکہ اور اسرائیل ہی کر سکتے ہیں۔ اس لئے وہ ان کے خلاف نہیں بولتے۔ویسے شرم کا مقام ہے کہ ایک طرف عمران خان مخالفین تنقید کرتے ہیں کہ عمران خان نے امریکہ کو ایبسلوٹلی ناٹ کہہ کر غلامی سے انکار کر کے غلطی کی۔اور اسرائیل کے خلاف بھی جتنا کھل کر عمران خان بولتے ہیں، کبھی نواز شریف اور زرداری نے بولا ہو تو بتائیے۔فضل الرحمٰن صاحب بھی غزہ کا مسئلہ سلجھانے قطر کا کہہ کر تھائی لینڈ جا پہنچے۔لیکن مجال ہے کہ ہمارے میڈیا کی اکثریت سوال پوچھ جاۓ کہ بھئی غزہ کے مسئلے کا کیا بنا؟میڈیا کی ساکھ خراب کرنے میں اس قسم کی غلط بیانیوں کا بہت بڑا کردار ہے۔ملیحہ ہاشمی
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

یہ مرزا وہ پرانے قادیانی مرزا کی طرح پاگل تو نہیں ہو گیا کہیں جرنیلوں نے اسکی ویڈیو تو نہیں بنا لی
 
abdlsy

He is religious scholar why he is predicting things about what how imran khan thinks. Ajeeb baat.
 
Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
the guy is losing the plot big time. if US and Israel were on his side he would have been ruling your country instead of languishing in jail at the hands of mere puppets of US and Israel. this intellectual dishonesty will ultimately damage his reputation of religious preacher credentials too.
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
kya khabees sift inssan hai, pahley bhi ye hakaik tor mror ker paish kerta tha jis per Mufti Tariq Masood ne is ki class bhi lee the aur is per lannat baij ker hamesha hamesha k liye is ko ignore list mein daal diya tha.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
یہ مرزا وہ پرانے قادیانی مرزا کی طرح پاگل تو نہیں ہو گیا کہیں جرنیلوں نے اسکی ویڈیو تو نہیں بنا لی
نہیں وڈیو تو نہیں ہو گی لیکن لگتا ہے کہ مرزا کی بیوی یا بچوں کو اٹھا لیا ڈرٹی ہیری نے
 
cheema lahori

MPA (400+ posts)
If this statement is true then he should
Correct his course imran KHAN is the only leader who is so openly condem Israel and USA.
This GUY has loose his credibility
Afsoos
 
Back
Top