عمران خان سمیت تحریک انصاف کے رہنماؤں کا نام ای سی ایل میں شامل

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان سمیت تحریک انصاف کے رہنماؤں کا نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان، قاسم سوری، اسد عمر، اسد قیصر سمیت دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں نام ای سی ایل میں شامل 70 سے زائد سابق اراکین اسمبلی کے نام ای سی ایل میں ڈال دئیے گئے، ذرائع



https://twitter.com/x/status/1661684625767534593
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے 70 رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈال دیئے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق عمران خان سمیت تحریک انصاف کے 70 رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل کرلئے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جن رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل کئے گئے ہیں ان میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی، شیخ رشید، شہریار آفریدی، مراد سعید، علی محمد خان، قاسم سوری، اسد عمر، اسد قیصر، ملیکہ بخاری اور دیگر سابق ایم این ایز شامل ہیں۔

ذرائع کے مطابق رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ پولیس کی سفارش پر کیا گیا ہے۔

Source
 
Last edited:

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
or general asim ki mata main mera lyn daal do takeh ye kahin or na bhagay

give them due respect

dalli fauj pe lanat