عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں پر اسلام آباد میں 8 مقدمات درج

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک انصاف کا احتجاج۔۔

بانی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف اسلام آباد میں 8 مقدمات درج۔

انسداد دہشت گردی، اسمبلی ایکٹ ، پولیس پر حملوں اور اغوا جیسی دفعات شامل۔

اسلام آباد : کار سرکار میں مداخلت ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے بھی الزامات۔

ایف آئی آرتھانہ شہزاد ٹاؤن،سہالہ ،بنی گالہ،کھنہ، شمس کالونی، ترنول، نون، نیلورمیں درج کی گئیں۔

مقدمات میں بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور ،سلمان اکرم راجہ، شیخ وقاص نامزد۔

اسلام آباد : تحریک انصاف کی مقامی قیادت سمیت ہزاروں نامعلوم افراد بھی نامزد کر دیئے گئے۔
https://twitter.com/x/status/1861809671041868010
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
مطیع اللہ جان پر تو منشیات ڈالی ہیں ان سب پر بھی منشیات ڈال دو اور مطیع اللہ جان پر کوئی غوری حتف میزائل وغیرہ ڈال دو صرف منشیات سے کچھ امپریشن نہیں بنتا
جنرل ضیا نے بھی بھٹو کے جیالے آفتاب گل ایڈووکیٹ کے بیڈ کے نیچے سے میزائل برآمد کروایا تھا تو اب موجودہ جرنیلی ٹولے کو بھئ صرف منشیات سے کچھ نہیں ملنا کیونکہ اصل منشیات فروش تو رات کو انکے ساتھ شراب و شباب کے مزے لے رہے ہوتے ہیں اب مطیع اللہ پر منشیات کے ساتھ ساتھ کوئی میزائل کوئی راکٹ لانچر کوئی ٹینک وغیرہ ڈالو کچھ امپریشن تو بنے
 
NCP123

Minister (2k+ posts)
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک انصاف کا احتجاج۔۔

بانی سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف اسلام آباد میں 8 مقدمات درج۔

انسداد دہشت گردی، اسمبلی ایکٹ ، پولیس پر حملوں اور اغوا جیسی دفعات شامل۔

اسلام آباد : کار سرکار میں مداخلت ، دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے بھی الزامات۔

ایف آئی آرتھانہ شہزاد ٹاؤن،سہالہ ،بنی گالہ،کھنہ، شمس کالونی، ترنول، نون، نیلورمیں درج کی گئیں۔

مقدمات میں بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، علی امین گنڈاپور ،سلمان اکرم راجہ، شیخ وقاص نامزد۔

اسلام آباد : تحریک انصاف کی مقامی قیادت سمیت ہزاروں نامعلوم افراد بھی نامزد کر دیئے گئے۔
https://twitter.com/x/status/1861809671041868010
Ye POLICE bohat Begherat hey.....sub Jahnamee hein
 
Back
Top