battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1880294026378895511
سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ عمران خان اگر سو بار بھی پیدا ہو جائیں، تو وہ زرداری صاحب نہیں بن سکتے، کیونکہ زرداری صاحب نے بے خوفی کے ساتھ گیارہ سال جیل میں گزارے۔
پی ٹی آئی کے بانی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ زرداری صاحب نے عمران خان کی طرح ایک سال بعد مذاکرات کی بھیک نہیں مانگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر عمران خان گالیاں دینے اور دھمکیاں دینے کے بجائے منی ٹریل فراہم کرتے تو انہیں آج یہ دن نہ دیکھنے پڑتے۔