عمران خان سے بیک ڈور رابطوں کی ایک ساتھ تردیدیں

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان سے بیک ڈور رابطے۔۔ اسٹیبلشمنٹ کے قریبی سمجھے جانیوالے تمام صحافیوں کی ایک ساتھ تردید
Gg-Vlg-LRas-AAd-W3z.jpg

Gg-T-N7-YWc-AE-CWi.jpg

Gg-T-Mxl-WMAEnx-Zf.jpg

Gg-T-Mxl-WMAAAU8-M.jpg


یہ کیا معاملہ ہے؟ سب عمران خان کیساتھ بیک ڈور رابطوں کی ایک ساتھ تردید کیوں کررہے ہیں؟ ایسااچانک کیا ہوگیا؟
https://twitter.com/x/status/1874903974605910131
ایک دم سے ہائی سیکورٹی زرائع سے طلعت صاحب کامران شاہد اور حسن ایوب کا رابطہ، تینوں کے زرائع ایک ہی خبر دے رہے،تینوں نے ایک ہی وقت میں یہ خبر الگ الگ بریک کی ۔ تینوں ایک ہی اسٹوری پر کام کر رہے تھے؟ نہیں ایسا نہیں بلکہ تینوں سینئر صحافیوں کو ایک جگہ سے میسج آئے جو انہوں نے ٹوئٹر پر ڈال دیے ۔
https://twitter.com/x/status/1874904215270907964
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
انکار کرنے والے جھوٹوں اور ان کے پھٹے ہوئے باجوں کے گھر میں اب ان کی اپنی بچیاں ان پر اعتبار نہیں کرتی ۔عام پبلک تو اب ان کو بس ۔اوئے چل لعنتی ۔کہہ کر نکل چاتی ہے۔
 

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
فلحال اسٹیبلشمنٹ کو خان کو کوئی آفر دینے کی ضرورت نہیں ہے - اگر ٹرمپ کی طرف سے بہت دباؤ اور دھمکیاں آئیں جس سے بڑے نقصان کا ڈر ہوا تو کچھ ڈھیل مل سکتی ہے جیسے کہ بنی گلہ نظر بند کرنا باہر ملک بھیجنا وغیرہ - اگر ایسا کیا بھی تو شرطیں ہونگی اور ضمانت دونوں خان اور امریکہ کو دینی ہونگی
 

Back
Top