عمران خان سے دوران گفتگو ڈی ایس پی کی بدتمیزی،علیمہ خان کاانکشاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان جب میڈیا سے گفتگو کررہے تھے تو ڈی ایس پی طاہر شاہ نے اُن سے بدتمیزی کی، ہمیں یہ بات پسند نہ آئی، تکلیف ہوئی، بدتمیزی نہ کریں، عمران خان عاجزی سے پیش آتے ہیں، سختیاں بڑھا دی گئی ہیں، علیمہ خان کا انکشاف
https://twitter.com/x/status/1829128810908012951
پہلے میں کہہ دوں گھبرانا نہیں، سیاست میں نہیں آرہی، عمران خان کا پیغام دے رہی ہوں کہ 8 ستمبر کو ہماری شروعات ہے، سب اپنے حق کیلئے نکلیں، علیمہ خان
https://twitter.com/x/status/1829132685366710557
جو میجر اور کرنل اڈیالہ میں ہیں ان کی یہ فتح ہوتی ہے کہ جو چیز عمران خان مانگ رہے ہیں ان کو نہ دی جائے۔ عمران خان کی ان کے بیٹوں سے بھی بات نہیں کروائی جا رہی، علیمہ خان
https://twitter.com/x/status/1829133884077842849
عمران خان نے جج سے آج 4 چیزیں مانگیں

1۔ بچوں سے بات کروائی جائے، جو نہیں کروائی جارہی

2۔ کتابیں فراہم کرنے کی استدعا، کتابیں نہیں پہنچائی جارہیں

3۔ ایکسرسائز کیلئے ڈمبل چاہئیں، پولیس والا کھڑا کردیں، میں ورزش کروں گا، 15 منٹ بعد واپس لے جائے

4۔ ملاقات کی لسٹ دیتا ہوں وہ ملاقاتیں کروائی جائیں، 6 لوگوں کو کہتا ہوں، 2 اندر ہوتے ہیں 3 باہر روک لیتے ہیں

ہم نے خان صاحب کو کہا آپ مانگیں ہی نہ، یہ آپ کو تنگ کرنا شروع کردیتے ہیں

علیمہ خان کی اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو

https://twitter.com/x/status/1829131224226607198 https://twitter.com/x/status/1829128810908012951
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس طاہر کنجر مثلی میراثی چوڑے کی ماں کا پھپھا خالو یا تایا مارا ہے
شاید پی ٹی آئی والوں نے ؟ اسلئے اس کنجر مثلی میراثی چوڑے طاہر کی تشریف کی خارش اسکو ہر سرٹیفائ کنجر کی طرح تنگ کر رہی ہے بس اتنی سی بات ہے
 

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
علیمہ خانم پتہ نہیں کیوں بتاتی ہیں اس قسم کی باتیں بھائی سے مل کر آنے کے بعد۔
بھئی اب ہم اور کیا کریں۔ ٹک ٹاک پر ویڈیوز بنا بنا کر لگا تو رہے ہیں۔ سب جانتے ہیں کہ ایکس بین ہے لیکن خان کی محبت میں ٹوئٹس بھی کرتے ہیں۔ نون لیگ اور فوج کے خلاف میمز بھی بنا بنا کر لگاتے ہیں۔ اب اور اس سے زیادہ کیا کریں۔
 

Back
Top