Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"اللہ کا واسطہ ہے مجھے جیل سے باہر نکالو"
اعظم سواتی قرآن اُٹھا کر عمران خان کا پیغام سنا رہے تھے۔۔۔ سینیٹر ناصر بٹ پروگرام میں تقرار کرتے رہے کہ بیشک ویڈیو کلپ سن لیں
اینکر نےلاؤ شو میں اعظم سواتی کا کلپ چلا دیا مگر رہنما مسلم لیگ ن شرمندہ ہونے کے بجاۓ اپنی بات پر بضد رہے۔۔
https://twitter.com/x/status/1910050653906612591
ہارٹی نہ بنیں چوہدری صاحب
https://twitter.com/x/status/1909944700699607302