عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک پر پابندی،شیخ وقاص اکرم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

عمران خان سے ملاقات کے بعد رہنماؤں پر اڈیالہ سمیت کہیں بھی میڈیا ٹاک کرنے پر پابندی ہو گی

عمران خان کی ہدایت ہے کہ وہ بیان بازی نہ ہو جس سے تقسیم کا تاثر ابھرے۔ شیخ وقاص اکرم
https://twitter.com/x/status/1910973664985497950
 

Back
Top