battery low
Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان کمپرومائزڈ نہیں کررہا وہ کہتا ہے جب تک میرا ایک بھی ساتھی رہا نہیں جاتا میں باہر نہیں آؤں گا میری رہائی کسی ایگزیکٹیو آرڈر سے نہیں عدالتوں کے ذریعے ہوگی۔علامہ راجہ ناصر عباس
عمران خان سے مل کر لگتا ہی نہیں کہ وہ قید ہے ،اس سے مل کر لگتا ہے کہ صرف وہ ایک آزاد ہے اور یہ سب قید ہیں ،علامہ راجا ناصر عباس
https://twitter.com/x/status/1878513277082161333
https://twitter.com/x/status/1878517013565542707
عمران خان نے ان کو بہترین موقع دیا ہے کہ یہ اس حکومت سے جان چھڑائیں،جو ان پر بوجھ بنی ہوئ ہےجب عوام ساتھ نہ ہوں تو نہ ہی کوئ وزیر اعظم عزت رکھتا ہےاور نہ ہی حکومت کی ویلیو ہوتی ہے اور نہ ہی کومُلک کا دفاع کر سکتا ہےعلامہ ناصر عباس
https://twitter.com/x/status/1878110264324755539
یہ ٹویٹ ٹویٹ نہ کریں،یہ چاہتے ہیں کہ ہم سرنڈر کر کے انکے پاس جائیں،ایسا نہیں ہے ہم نے اپنا موقف بیان کرنا ہےاگر مزاکرات کامیاب نہیں ہوتے،یا یہ کسی بات پر نہیں آتے تو ہم نے وہ بھی اپنے عوام کو باخبر رکھنا ہےاور انکو بھی پتہ ہونا چاہیے کہ آئندہ کیا ہونے والا ہے؟علامہ ناصر عباس
https://twitter.com/x/status/1878108639807909950

Last edited by a moderator: