عمران خان سے گلہ ہے

jigrot

Minister (2k+ posts)
اگر لڑنا نہیں تھا تو میدان میں کیوں اترے ۔ اگر لڑنا نہیں آتا تھا تو تیاری کیوں نہیں کی ۔ اگر معلومات پوری نہیں تھی تو اکٹھی کیوں نہیں کیں ۔ اگر طاقت مل گئی تھی تو استعمال کیوں نہیں کی ۔ اگر یہ نہیں پتہ تھا کہ پاکستان کا نظام کیسے چلتا ہے تو کسی سے پوچھا کیوں نہیں ۔ غدار پہچاننے میں دقت تھی تو مدد کیوں نہیں لی ۔ سر یہ پاکستان ہے جو ہمیشہ سے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے قبضے میں رہا ہے اور وہ ہی اسے چلا رہے ہیں یہا ں پر محب وطن لوگوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے عرب ممالک کی تاریخ پڑھ لی ہوتی ، مصر سے کچھ سبق حاصل کر لیتے ۔ کبھی بازو کٹواکر جنگ پر نکلتے ہیں۔ پہلے قومی اسمبلی سے نکل گئے پھر پنجاب اور کے پی کے سے نکل گئے ساری طاقت دشمنوں کے ہاتھ میں دے دی۔ کون لوگ مشورے دے رہے تھے آپ کو سر۔ آپ کو اندازہ ہونا چاہیئے تھا آپ ساری دنیا کے خلاف لڑرہے ہیں اور پاکستان میں جن لوگوں کے پاس طاقت ہے وہ ان کے کارندے ہیں۔ آپ کو اندازہ ہونا چاہیئے تھا کہ جنگ لڑنی پڑے گی آپ کو تیاری کرنی چاہیئے تھی عوام خالی ہاتھوں سے جنگ نہیں لڑسکتی اور جنگ لڑے بغیر آزادی نہیں ملتی ۔ پارٹی کے کارکنوں کو پیچھے کرکے لوٹوں کو آگے لانے پارٹی کمزور ہوتی ہے برے وقت پر لوٹے چھوڑ جاتے ہیں اور کارکن مار کھاتے ہیں کم از کم کارکنوں کو ڈنڈے ہی فراہم کردیتے ۔ پاکستان مہزب دنیا میں نہیں ہے اس لیے یہاں مظاہروں اور ریلیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ یہا ں گاڑیاں جلانی پڑتی ہیں گولیاں اور ڈنڈے برسانے ہوتے ہیں پھر جا کر لوگ سنتے ہیں آپ چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں امید ہے اللہ آپ کی مدد کرے گا اور پاکستان کے عوام آپ کا ساتھ دیں گے ورنہ آگے اندھیر ہی اندھیرا ہے
 
Last edited by a moderator:

NCP123

International Establishment cannot do anything.....there are taritors in the form of Pakistan ARMY and their pets like NS, SS, FR, AZ..........corrupt people....No body will detroy your home as long as they do not find traitors......ISI, and Military/POLICE are taritors and Judges are part of these traitors...........
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Calm down dear, it's all part of process if you want to come back stronger.

Pehlay kehtay thay istefay do ub dey diey to kehtay ho power un k hath mein q di.

In many regions you need electables, all naztiati karkuns aren't strong and active enough to beat the crooks.

It will take time to get rid of corrupt and compromised bureaucracy and establishment. They njoy favours in return of their loyalty to the DEVILS.

I
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اگر لڑنا نہیں تھا تو میدان میں کیوں اترے ۔ اگر لڑنا نہیں آتا تھا تو تیاری کیوں نہیں کی ۔ اگر معلومات پوری نہیں تھی تو اکٹھی کیوں نہیں کیں ۔ اگر طاقت مل گئی تھی تو استعمال کیوں نہیں کی ۔ اگر یہ نہیں پتہ تھا کہ پاکستان کا نظام کیسے چلتا ہے تو کسی سے پوچھا کیوں نہیں ۔ غدار پہچاننے میں دقت تھی تو مدد کیوں نہیں لی ۔ سر یہ پاکستان ہے جو ہمیشہ سے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے قبضے میں رہا ہے اور وہ ہی اسے چلا رہے ہیں یہا ں پر محب وطن لوگوں کے لیے کوئی جگہ نہیں ہے عرب ممالک کی تاریخ پڑھ لی ہوتی ، مصر سے کچھ سبق حاصل کر لیتے ۔ کبھی بازو کٹواکر جنگ پر نکلتے ہیں۔ پہلے قومی اسمبلی سے نکل گئے پھر پنجاب اور کے پی کے سے نکل گئے ساری طاقت دشمنوں کے ہاتھ میں دے دی۔ کون لوگ مشورے دے رہے تھے آپ کو سر۔ آپ کو اندازہ ہونا چاہیئے تھا آپ ساری دنیا کے خلاف لڑرہے ہیں اور پاکستان میں جن لوگوں کے پاس طاقت ہے وہ ان کے کارندے ہیں۔ آپ کو اندازہ ہونا چاہیئے تھا کہ جنگ لڑنی پڑے گی آپ کو تیاری کرنی چاہیئے تھی عوام خالی ہاتھوں سے جنگ نہیں لڑسکتی اور جنگ لڑے بغیر آزادی نہیں ملتی ۔ پارٹی کے کارکنوں کو پیچھے کرکے لوٹوں کو آگے لانے پارٹی کمزور ہوتی ہے برے وقت پر لوٹے چھوڑ جاتے ہیں اور کارکن مار کھاتے ہیں کم از کم کارکنوں کو ڈنڈے ہی فراہم کردیتے ۔ پاکستان مہزب دنیا میں نہیں ہے اس لیے یہاں مظاہروں اور ریلیوں سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ یہا ں گاڑیاں جلانی پڑتی ہیں گولیاں اور ڈنڈے برسانے ہوتے ہیں پھر جا کر لوگ سنتے ہیں آپ چاروں طرف سے گھرے ہوئے ہیں امید ہے اللہ آپ کی مدد کرے گا اور پاکستان کے عوام آپ کا ساتھ دیں گے ورنہ آگے اندھیر ہی اندھیرا ہے

لیڈر کو لیڈری سکھا ریا اے ۔ تھوڑا جلدی نہئیں کر ریا اے ؟ عمران کے سامنے تیری کیا اھمیت ہے ؟ اب تم بھی خالی گیس کے غبارے بیچو ۔
 
Rambler

Tuu gharr baithey siaana hey. Ja or pehley kja ke kisi muhalley ke badmaash se hi muqabla kr ley apna gharr aur uss ki izzat aur aulad ka mutaqbill bchatey hoey. Phir aa ke sikhana yea kartebb - Badmassh ko kisi ki jaan maal or abru ka ihsaas nhi hota jabkey haq pe or awam keliey larney wala sirf jang hi nhi jeetna chahta balkey is doran apnei qom aur uske logon ke mustaqbill ka bhi sochta hey - Ajtakk kabhi anarchy se inqelab nhi aya !
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Wake up!

Don't push people so much that they run over GHQ.

That will be a bad day for Pakistan
but I guess there are some in GHQ asking for it.

If those sitting in GHQ
have any loyalty to Pakistan
stop this drama or we all will burn
- including you, ofcourse!
they already have done it in their minds. GHQ will never be able to come out of this despair in our lives.
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
Wake up!

Don't push people so much that they run over GHQ.

That will be a bad day for Pakistan
but I guess there are some in GHQ asking for it.

If those sitting in GHQ
have any loyalty to Pakistan
stop this drama or we all will burn
- including you, ofcourse!
I think they will run over somethings anytime.