عمران خان شدت پسند تنظیموں کے خلاف اتفاق رائے کا حصہ نہیں رہے،بلاول

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1891601992973201725
عمران خان کی حکومت میں میرے والد کو قید میں رکھا گیا، نواز شریف اور ان کی بیٹی کو قید کیا گیا، لیکن اس کے باوجود ہم نے اہم مسائل پر اتفاق رائے پیدا کیا، عمران خان کبھی بھی شدت پسند تنظیموں کے خلاف اتفاق رائے کا حصہ نہیں رہے، بلاول کا جرمن خبر رسا ادارے ڈی ڈبلیو کو انٹرویو
 
Last edited:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Leave Me Alone Reaction GIF by iQiyi
Gay Pride GIF
 

Back
Top