عمران خان فوراً احتجاج کا لائحہ عمل واضع کریں

Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
عمران کی پھر سے گرفتاری اب اِن کے لیئے انکی اپنی زندگی اور موت کا مسئلہ بن گیا ہے۔

لہٰذا میرا قیاس یہ ہے کہ آج رات یا کل کسی وقت عمران خان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

اس مرتبہ، خان صاحب کو چاہیئے کہ فوراً اپنا ایک ویڈیو بیان ریکارڈ کروا کر عوام میں پھیلا دیں، جس میں پُر امن احتجاج کے لیئے پورا لائحہ عمل بیان کیا جائے، تاکہ احتجاج کرنے والوں میں کوئی بھی کالی بھیڑ گھُس کر کوئی حرکت کرنے کی کوشش کرے تو لوگ اسکا وہ حال کریں کہ دوبارہ وہ بھی بیان دے کہ میرا کسی ادارے سے کوئی تعلّق نہیں ہے اور میں اپنی سیاست اور نوکری، دونوں چھوڑ کر جارہا ہوں۔

جب سائفر کا مسئلہ ختم ہوچکا تھا تو کیوں اور کیسے کسی نے وائٹ ہاوٗس کی پریس بریفنگ میں یہ سوال دوبارہ دہرایا اور کیوں اسی پرانے بیان کو لے کر پاکستانی میڈیا میں اتنا اچھالا گیا؟ انکو معلوم تھا کہ عمران خان اس مرتبہ پھر سے اس کے اوپر بیان دے گا اور یہی یہ لوگ چاہتے ہیں۔

لیکن دوسری جانب ۹ مئی کے کریک ڈاوٗن کی وجہ سے لوگوں کو اتنا ڈرایا ہوا بھی ہے کہ اس مرتبہ لوگ باہر نہ نکلیں۔

مگر پاکستانیوں، اگر غلامی نہیں ہے قبول اور اپنے بچوں کو بھی غلامی میں نہیں دینا چاہتے ہو تو ہمّت نہیں ہارنی ہے۔

نکلنا ہے۔ بلکل نکلنا ہے۔ انکو ناکوں چنے چبوانے ہیں۔ ساتھ ہی انکو دوبارہ سے ۹ مئی کا ڈرامہ نہیں رچانے دینا۔

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

پاء جی! اج تے چی گویرا ای لگّے او . بڑا اٹھ کے آئے او

I fully endorse this public service message/call.
 
immu321

MPA (400+ posts)
Because you are the victims of the looters and plunderers, you have to bear the burden of inflation, injustice, unemployment, cruelty and oppression. If you snd your generations are ready to live like this, overseas have no problem.
we are not victim we are ok. jo bhi harami pm baney hamein koi farq nahe parta q k sarey k sarey harami hein. un haramion k lye hum apni bacha kucha sakoon q zaya karein?
land par charhein sab
 
immu321

MPA (400+ posts)
TLP wale bhi kutte ke moot mare gieen
bhai jaan islam k sab sey barey harami hi (barelvi) tlp waley hein wesey to sarey k sarey firqe hi harami hein.
wesey mein ney kaha sarey k sarey harami kutte ki maut marein gey chaye is
mein imran khan ho ya koi bhi.
ab bolo aameen
 
immu321

MPA (400+ posts)
9 May k chittar boltay hain yeh. Ab dosray aa ker khayein chittar... yeh apnay hissay k kha baithay hain.

O samjhao bhai inko ... 2 chittar khanay sey azaadi nhi milti
o bhai apni azadi apney pas rakho hamein nahe esi naam
nehad azadi. ye azadi nahe imran khan ki prime
minister banney ki jang hey.
wesey ye baat to such hey k jo bewakoof 9 may ki chitttar kha chukey hein wo ab kabhi eai bewakoofi nahe karein gey.
 
immu321

MPA (400+ posts)
9 May k chittar boltay hain yeh. Ab dosray aa ker khayein chittar... yeh apnay hissay k kha baithay hain.

O samjhao bhai inko ... 2 chittar khanay sey azaadi nhi milti
wesey pakistanio ney chittar kha lya hey ab overseas youthias aayen aur apni tashreef aagye karein😂😂
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اس فورم پر سارے ارسطو قوم کو باہر نکلنے کی تلقین کر رہے ہیں اور خود باہر کے ملکوں میں مزے سے بیٹھے ہیں - ملک کے اندر جو باہر نکلے گا جیل اور تشدد تو اس نے برداشت کرنا ہے انہیں کیا - جاؤ اپنے ملک میں جا کر ڈنڈے کھاؤ پھر پتا چلے کتنے بہادر ہو
Sohail Shuja
immu321
Raiwind-Destroyer
4PeaceAndJustice