عمران خان مائنس ہونے کو تیار؟ کیا شاہ محمود قریشی سے واقعی تلخ کلامی ہوئی؟

arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
اے پاکستان وچ " ریاست "کون اے

چاچے کا ٹیلی فون آیا ہے کہتا ہے آؤ پترا گل سن! اک ہو گیا نواز شریف اک ہو گیا آصف زرداری ،اک ہو گیا عمران خان اک ہو گیا شہباز شریف تے اک ہو گیا فضل الرحمان ۔
پر اے ریاست کون اے ؟
عرض کیا چاچا کیا مطلب ہے تمہارا ؟
اوہ یار اے ٹی وی پر روز کہہ رہے ہوتے ہیں کے ریاست پر حملہ ہو گیا
ریاست پر حملہ قبول نہیں ۔۔
اچھا وہ ریاست ۔۔(چاچا سادہ لوح آدمی ہے اس لیے میں نے اسے پولیٹیکل سائنس کی تعریف بتانے کی بجائے پاکستان میں رائج ریاست کی تعریف بتانا مناسب سمجھا )۔۔
عرض کیا چاچا فوج کے سربراہ نہیں ہوتا, وہ جس کے ہاتھ میں سوٹی ہوتی ہے اسے پیار سے ریاست بھی کہتے ہیں ۔۔جیسے تمہیں لوگ پیار سے چاچا علموں بھی کہتے ہیں ۔۔
" اچھا اچھا تے فوج دے سربراہ ا تے تے کوئی حملہ نہیں ہویا ؟"
چاچے نے کچھ سوچتے ہوئے پھر سوال داغ دیا
اوہ چاچا اس پر حملہ نہیں ہوا پر اس کے ادارے کے افسران کے گھر جلا دیے گئے ہیں ۔۔وہ بھی تو ریاست کے ہی گھر ہوئے ناں ۔۔

اچھا اچھا اک آخری سوال ۔۔وڈی عدالت اور جہاں سارے بڑے سیاسی لوگ بیٹھ کر قانون بناتے ہیں کیا نام ہے اس کا یار ہاں پارلیمنٹ،
وہ کیا ہے ۔۔

"اوہ چاچا اوہ ریاست دی بیوی اے۔اور ریاست ۔۔اور ریاست بڑا ڈاڈا ہے سوٹی اس کے ہاتھ میں ہے ۔۔اس کا جب دل چاہے بیوی بچوں کو پھینٹی بھی لگا دیتا ہے ۔۔اور جب دل چاہے گھر سے بھی نہ نکال دیتا ہے ۔۔جیسے تم جوانی میں تم چاچی کو یا بچوں کو پھینٹی لگا دیتے تھے ۔۔"
میں نے جھنجھلاتے ہوئے جواب دیا ۔۔

لے گل دی سمجھ آئی ناں تبھی تھرتھلی مچی ہوئی ہے گھر ساڑن تو پہلا ں تحریک انصاف دا سوٹی ول دھیان نہیں گیا ہونا ۔۔
مہربانی پترا رب رکھا ۔۔

(علامہ تصور عنایت)

#State
#ImranKhan
#ImranKhanPTI
#pakistanpolitics
کتا حرامی پٹواری
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)

آزاد کشمیرایل اے باغ 2 ضمنی انتخاب کے تازہ ترین نتائج​

ضیاالقمر (پیپلزپارٹی) 13899 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر​

مشتاق منہاس ( مسلم لیگ ن ) 12032 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر​

پی ٹی آئی کا امیدوار تیسرے نمبر پر دور،دور تک کہیں نظر نہیں آرہا اس کے ووٹوں کا شمار کسی گنتی میں نہیں​

گزشتہ انتخاب میں یہ نشست پی ٹی آئی کے امیدوار نے 20010 ووٹ حاصل کرکے جیتی تھی​

کہاں ہیں وہ گھڑنتو جعلی سروے جو کہتے تھے اخے کھپتان کی مقبولیت ٪90 ہے​
Fx3pchSacAA0Of6.jpg:large

دھاندلی کرکے انتخابات جیتے ہو۔ کوئی کمال نہیں کیا۔
 

Bilal J

MPA (400+ posts)

آزاد کشمیرایل اے باغ 2 ضمنی انتخاب کے تازہ ترین نتائج​

ضیاالقمر (پیپلزپارٹی) 13899 ووٹ لیکر پہلے نمبر پر​

مشتاق منہاس ( مسلم لیگ ن ) 12032 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر​

پی ٹی آئی کا امیدوار تیسرے نمبر پر دور،دور تک کہیں نظر نہیں آرہا اس کے ووٹوں کا شمار کسی گنتی میں نہیں​

گزشتہ انتخاب میں یہ نشست پی ٹی آئی کے امیدوار نے 20010 ووٹ حاصل کرکے جیتی تھی​

کہاں ہیں وہ گھڑنتو جعلی سروے جو کہتے تھے اخے کھپتان کی مقبولیت ٪90 ہے​
Fx3pchSacAA0Of6.jpg:large

Chal election karwao Kal Pakistan mein. Niazi ko ibrat naak haar ho gee.

Nawaz sharif 3/4 ki majority se Pakistan ka life Time prime minister ban jaaye ga.