عمران خان دنیا کے 500 بااثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل۔اردن کے ادارے رائل اسلامک سٹریٹیجی سنٹر نے دنیا کے مسلمانوں کی سال 2025 کی 500 بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل کر لیا، بااثر سیاستدانوں اور حکمرانوں کی کٹیگری میں عمران خان کان نام 24ویں نمبر موجود
سورس لنک