عمران خان نہیں۔ جنرل باجوہ جنرل عاصم منیر عوام اور اسلام کے غدار ہیں

brilTek

Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1679387684782100483
متعدد واقعات جو واضح طور پر اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ اسلامی جمہوریہ کے جرنیل انسانی وقار اور انسانی حقوق کی پرواہ نہیں کرتے ہیں جن کا حکم ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دیا ہے، جو حقیقتاً اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حکم ہیں۔
- قیدیوں کے کپڑے اتارنا اور ویڈیو بنانا اسلامی قوانین کے خلاف ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل، اعظم سواتی اور بہت سے دوسرے اس کا شکار ہوئے۔ کیا نبیﷺ نے جنگی قیدیوں کو اذیت دینے کا حکم دیا تھا؟ آرمی جنرل کس اسلام پر عمل پیرا ہیں؟

- شوہر کے ساتھ بیویوں کے نجی لمحات کو ریکارڈ کرکے رازداری (پرائیویسی) کی خلاف ورزی۔ اعظم سواتی نے جرنیلوں کے جرائم بتائے۔ کن اسلامی جرنیلوں نے ان ریکارڈنگ کی اجازت دی؟

- ایک غیر مسلح شخص کو بغیر منصفانہ مقدمے کے قتل کرنا اسلامی احکام کے خلاف ہے۔ ارشد شریف کو ٹرائل کے لیے واپس لایا جا سکتا تھا لیکن جنرل باجوہ نے ان کے قتل کا حکم دیا۔

- بیویوں، بہنوں، بزرگ والدین اور بچوں کی گرفتاری اسلامی روایات کے خلاف ہے۔

- گھریلو سامان لوٹنا، املاک اور گاڑیاں کو تباہ کرنا

یہ نام نہاد مسلمان جرنیلوں کے کارنامے ہیں۔ علمائے کرام آگے آئیں اور ایسے جرنیلوں کے خلاف فتویٰ جاری کریں۔

اگر جرنیل غنڈے بن کر اسلامی روایات کے خلاف جا رہے ہیں تو کیا مسلح مزاحمت مسلمانوں پر فرض نہیں ہو گئی؟ جہاں تک میں جانتا ہوں، اسلام مسلمان کو یہ حق دیتا ہے کہ وہ اپنے خاندان اور مال کا دفاع کرے۔

کیا فوج کے جونیئر افسران غدار جرنیلوں کے خلاف کھڑے ہوں گے؟ یا راشد منہاس شہید اس مٹی کے آخری ہیرو تھے جنہوں نے اپنے سینئر کے غیر قانونی احکامات ماننے سے انکار کر دیا۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
F0TcdNEXgAEXpNb
 
immu321

MPA (400+ posts)
jo aurtein jang mein hissa leti the un ko laudi banaya jata tha. jin aurto ney 9 may ko tor phor kia hey phir banayen un ko laundi?
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
اس ملک میں اسلام کا صرف نام ہے اور وہ بھی اپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اور انکو یعنی عاصم منیر اور دیگر جرنیلوں کو ان جیسی حدیثوں کے حوالے کا کوئی فرق نہیں پڑھنا۔ وہ شخص جو حافظ قرآن ہو اور اپنے مقاصد کے لئے اپنے ہی طبلچیوں اور ثنا خوانوں کے سامنے قرآن کی آیات پڑھ کر اپنے مطالب ان کےسامنے پیش کرتا ہے اور قرآنی کی بنیادی انصاف ، سچائی اور دیانت داری کی تعلیم کو پس پشت ڈالتا دیتا ہے اس کو جو مرضی سناتے جائیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ بس عوام کو درد دل سے دعائیں کرنی چاہئیں کہ خدا ظالم حکمرانوں سے نجات عطا فرمائے۔
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh so called molvi ab chup kiyon hein. SC chakla bi chup.. asal borayi ki jar SC or yeh so called molvi hein. In gaddar zani sharabi jernailo kay samne inki shalwarein gili ho jati hai.
 
Siberite

تم خامدی کو سن لیا کرو ۔ منع کس نے کیا ھے ؟
 
Abay. tu ab kya yeh teray say seekhain gay ? Ghaleez batoon kay chushmay .
 
zzzindagi

Minister (2k+ posts)
عاصم منیر دور حاضر کا یزید ہے اور اسکا ہر فوجی بھی یزیدی فوجی ہی کہلاۓ گا .
مولوی صرف واقعہ کربلا اپنا مال پانی بنانے کے لئے ہی کرتے ہیں ورنہ ہر سال جو کچھ بھی واقعہ کربلا کی یاد میں کیا جاتا ہے اسکا نہ ہی کوئی دنیاوی فائدہ ہے نہ ہی آخرت میں ہوگا اگر واقعہ کربلا سے کوئی سبق نہیں سیکھا .
ہم لوگ بوہت بڑے ڈرامے باز ہیں کوفیوں کو کوس کوس کہ ایسے بیان کرتے ہیں جسے یہ قوم اس وقت ہوتی تو خود پتا نہیں کیا کر لیتی . لیکن یقین مانو اگر اس قوم کو پچھلے زمانے میں بھیج دیا جائے تو یہ لوگ کوفیوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیں گے .
یہ قوم ہر دور میں وقت کے یزید کے سامنے کوفی ہی بنی ہے اور بنی رہے گی . جب تک انکو صحیح اسلام نہیں سکھایا جائے گا . حقیقت میں مولوی بھی سارے یزید کہ غلام ہیں ہیں ورنہ آج اگر سارے مولوی مل کر عاصم منیر کہ خلاف یزید ہونے کا فتویٰ دیں تو یہ بندا تین گھنٹے نہیں نکال سکت
ا .
 
تمہاری تعریف ؟ ؟ اب کیا تمہارے خطبات سننے پڑیں گے ۔ حد ھے ۔
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
تم خامدی کو سن لیا کرو ۔ منع کس نے کیا ھے ؟

غامدی اپنا وہ کام کر رہا ہے جس کا اس نے ذمہ لیا ہوا ہے نہ کہ ملک میں مذہب کے نام پر فساد بھرپا کررہا ہے۔ اسلام کا لبادہ اوڑھ کر ملک کو برباد کرنے والوں کو فسادی کہیں جناب۔ صرف اس لئے کہ ایک بندہ آپ کو پسند ہے یا کسی ایک سے نفرت ہے اور محبت یا نفرت میں پورے ملک کو جلادینے والوں کا ساتھ دیکر کیوں خود فریبی میں مبتلا ہیں۔ کچھ نہیں ملنے والا۔ عوام تو تباہ ہوہی گئی ہے بچنا کسی اور نے بھی نہیں ہے۔ نہ ہی بھٹو بچا تھا، نہ ہی ضیاء اور اس حافظ اور اس کے ساتھیوں کو انجام بھی مختلف نہیں ہونے والا۔ قرآن یہی کہتا ۔ پہلے چند نمونے تمہاری خدمت میں پیش کرچکا ہوں۔
 
مجھے یہ بتاؤ ، کیا خامدی وردی پہن کر بارڈر پہ جا کہ فائر کرسکتا ھے ؟ ۔ تقریر کرنا آسان ھے ، عمل مشکل ھے ۔ جو کچھ ان لوگوں نے نو مئ کو ملک کے ساتھ کیا ھے ، ایسا تو شاید دشمن بھی نہ کریں ۔ جو انارکی ان لوگوں نے پھیلائ ھے ، ویسا تو کبھی کسی ملک میں نہیں دیکھا ۔ فرانس میں حال ھی میں ، ایک جائز اور حق کی بات پر احتجاج کیا گیا ، لیکن وہ تشدد میں تبدیل ھوا اور جائیداد اور املاک کو نقصان پہنچایا گیا اور لوٹ سوٹ کی گئ ۔ کیا ان کی حکومت نے انہیں چھوڑ دیا ؟ ھرگز نہیں ۔ جب پرامن احتجاج تشدد میں تبدیل ہوتا ہے تو اپنی لٹیجیسمی کھو دیتا ہے ۔

چند جنرلوں کے بجائے پوری فوج کو گالی گلوچ دینا اور شہدا کی یادگاروں کو روندا کس جمہوریت نے سکھایا ہے ؟
 
پہلے تو شہید کی تعریف کبھی کسی اچھی اسلامی کتاب سے پڑھنا بلکہ قرآن اور حدیث سے پڑھنا نہ کہ ان غاصبوں اور اسلام کے نام پر ظلم پھیلانے والوں کے منہہ سے سننا۔ ورنہ یہاں ضیاء جیسے غلیظ انسان کو بھی شہید کہا جاتا ہے، بھٹو جیسے نو سر باز کو بھی شہید کہا جاتا ہے۔ اسامہ بن لادن کو ایک طبقہ شہید سمجھتا ہے، ملا عمر کو بھی شہید سمجھتا ہے۔ اس لئے بہتر یہی ہے کہ شہید کون ہے اس کا فیصلہ اسی کو کرنے دو جس نے سب کا فیصلہ کرنا ہے۔ اب آتے ہیں شہداء کی تنصیبات والے نقطے کی طرف ۔ ان شہداء کی سب سے بڑی تذلیل کرنے والے یہ جرنیل ہیں ۔ کیا کارگل یاد ہے کہ اس میں جو پاکستانی فوجی ملک کے لئے جان قربان کر گئے تھے ان کے ساتھ کیا کیا تھا ان بے حس، بے شرم اور منافق جرنیلوں نے ؟ ان کو پاکستانی فوجی ماننے سے انکار کردیا تھا اور وہ وہیں دفن ہوگئے ۔یہ ہے تماری اس نام نہاد محب وطن جماعت اور آرمی کے جرنیلوں کی کہانی۔ بلکہ کرنل شیر خان کو بھی انڈیا نے واپس کیا تھا۔
وہ جناح ہاؤس جس پر فوج نے قبضہ کیا وہ قائد اعظم کی نشانی ہونی چاہئے نہ کہ جرنیلوں کی پراپرٹی۔ اور قائد کی بہن کو اسی طرح غدار کہہ کر انہی جرنیلوں نے دھتکار دیا۔ پوری فوج جب جرنیلوں کی بات مانتی ہے تو فوج اس میں شامل ہے ۔ اور مہربانی فرما کر نو مئی سے باہر نکل آؤ، اس سے بھی بڑے حادثے ان فوجیوں نے کئے ہیں جیسا کہ 1971 والا حادثہ، اے پی ایس والا حادثہ، ملک میں 50 ہزار سے زائد لوگ جو مرے ہیں وہ انہی کی فرقہ وارانہ پالیسیوں، جہاد کے نام ہر گمراہی، ملک میں دیشت گردوں کی آباد کاری، شدت پسند گروہوں کی پشت پناہی کرنے سے ہی ملک میں یہ اموات ہوئی ہیں ۔ اسی طرح سے ملک میں جو نفرت اور پولرائیزیشن ہوئی ہے یہ ضیاء بد بخت اور اس کے بعد جرنیلوں کی پالسییوں کی وجہ سے ہوئی ہے۔ یہ معصوم نہیں بلکہ ملک کے بہت بڑے مجرم ہیں ۔ ان کو عبرت ناک سزا ضرور ملنی چاہئے۔
 
تمہاری گفتگو سے ایسا محسوس ہوتا ھے کہ شہید کہلوانے کا حقدار صرف وہ ہےجو تمہارے قائم کیے ہوئے معیار اور کسوٹی پر پورا اترے ۔ شہید کہلوانے کے لیے تمہارا دیا ھوا سرٹیفیکٹ نہ ھوا تو اسے نعوذ باللہ ،اللہ بھی شہید کا درجہ نہیں دے گا ۔

پس چونکہ آج تک جتنے فوجی ھندوؤں سے لڑتے ہوئے اور ملک کا دفاع کرتے ہوئ اپنی جان دے بیٹھے ہیں ، وہ محض مارے گئے ہیں ، انکی لاشوں کی بے حرمتی اور ان کی یادگاروں کو محض اپنی شخصی خواھشات کی بھینٹ چڑھانا کوئ بری بات نہیں ۔

اور بالخصوص کرنل شیر خان کی لاش تو چونکہ بھارتی فوجیوں نے واپس کردی تھی اور وہ خود چل کر واپس نہیں آئ تھی ، اس کی بے حرمتی میں کیا برائ ہو سکتی ہے ۔

پھر اس سب خرافات ، ھنگامہ آرائ اور فساد کو قابل جواز بنانے کے لیے تم نے جنرلوں کی غلط بیانیاں اور حرکتوں کو دھرایا ہے اور دلاسہ دیا ھے کہ یہ آگ لگانا ، فساد پیدا کرنا کیا حیثیت رکھتا ہے ۔ تاکہ جو حرامی رہ گیا ہے وہ بھی اٹھ کر اس ملک کی ماں بہن ایک کرے ۔

ضیاء الحق نے نفرت اور فرقہ ورانہ فساد کی بنیاد رکھی ہو یا نہ ھو ، آج ملکی اقتدار پر قبضہ کرنے کے لیے جو پولارائیزیشن اس افیونی نے کی ھے ، اس کی مثال بھی مشکل سے ملتی ھے ۔

۔ اپنا کعبہ ٹھیک کرو ، ملک کے لیے مخلص رہو ، اور کسی ماضی کی خرابی یا غلط قیادت کی حماقتوں کو جواز بنا کر ملک میں فساد برپا کرنے والوں کی حمایت نہ کرو ۔

الٹا لٹکا کر چھتر لازمی پڑیں گے ۔
 
کمنٹ دوبارہ پڑھو شاید افاقہ ہو کیونکہ میں نے لکھا ہے کہ شہید کون ہے اس کا اصل فیصلہ خدا کو ہی کرنے دو کیونکہ ہر کسی کا اپنا اپنا نظریہ ہے۔ اب آتے ہیں لاش کی بے حرمتی کی طرف تو جناب میں نے آپ کو بتایا کہ یہی شہید تھے اور یہی فوج تھی جس نے اپنے ہی شہیدوں کو لینے سے انکار کردیا تھا یعنی یہ فوج اس سے بھی بڑی توہین کی پہلے ہی مرتکب ہوچکی ہے ۔ کسی نے کرنل شیر کی لاش کی بے حرمتی نہیں کی۔ خوامخواہ جذباتی ٹامک ٹوئیاں مارنے سے حقیقت تبدیل نہیں ہونے والی۔ میرا کعبہ بالکل درست ہے اور میں ان میں سے کسی کو نجات دہندہ نہیں سمجھتا ۔ ملک کے لئے مخلص ہوں کسی جرنیل ، نواز شریف ، زرداری یا عمراں خان کے لئے بالکل بھی مخلص نہیں ہوں۔ جو کچھ یہ جرنیل کر تے رہے ہیں اس کا زہر سوسائٹی میں بھر چکا ہے ۔ میں نے ایک دفعہ بھی نہیں کہا کہ نو مئی کو جو ہوا وہ درست ہوا لیکن میں نے وہ عوامل بیان کئے جس کی بنیاد پر یہ سب کچھ ہوا اور جرنیل اور یہ سیاسی قوتیں سب اس میں برابر کی شریک ہیں اس لئے سب مجرم ہیں۔ اور اگر یہ جرنیل اور تمارے نام نہاد لیڈر مستقبل میں یہی کام کرتے رہے تو اس سے بھی بڑے ردعمل کے لئے تیار رہیں کیونکہ جب لوگوں کی زندگیاں مہنگائی کے زور سے جہنم بن جائیں گی تو ایسے واقعات معمول ہوجائیں گے۔ میں تو سمجھتا ہوں کہ عوام اور حکومت سب کو ملکر ملک کی بہتری کے لئے کام کرنا چاہئے۔ ان نفرتوں کو ختم کرکے ایک قوم ہوکر سوچنا چاہئے۔ سب کو مل بیٹھ کر کوئی بہتر حل نکالنا چاہئے ورنہ یہ انائیں ملک کو بھسم کرتی جائیں گی۔
 
Back
Top