Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اعظم سواتی کو عمران خان سے ملنے کی اجازت دی گئی، اعظم سواتی نے عمران خان سے کہا کہ مجھے آرمی چیف سے مذاکرات کرنے کی اجازت دی جاۓ جو عمران خان نے انکار کر دیا
اعظم سواتی نے سپیکر خیبرپختونخوا کو ہٹانے، سلیمان اکرم راجہ کے خلاف شکایات اور مشعال یوسفزئی کو عہدے پر بحال کرنے کی درخواست کی جو سب عمران خان نے رد کر دیں
اعظم سواتی نے ڈرون حملے کے بارے میں بالکل بات نہیں کی اور جو باتیں عمران خان نے کہیں وہ سب سینسر کر دیں
عدیل راجہ
https://twitter.com/x/status/1907490598891753702