Wake up Pak
(50k+ posts) بابائے فورم
Imran Khan is once again displaying naive optimism about the flawed & corrupt system in this country. Does he truly believe that the upcoming elections will be free, fair, and transparent?
کل تحریک انصاف اور جے یو آئی کے درمیان لمبی بیٹھک ہوئی اور اس کے بعد یہ مطالبہ فضل الرحمٰن نے کیا تھا اور آج عمران خان نے کر دیا ہے . تو اسکا مطلب یہ لیا جا سکتا ہے کہ دونوں پارٹیوں کے درمیان اس نقطے پر غالباً سمجھوتہ ہو گیا ہے . اگر ایسا ہو گیا ہے تو پھر اس چور حکومت کے دن تھوڑے ہی سمجھیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|