battery low
Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے علی امین گنڈاپور کو مولانا فضل الرحمن پر تنقید سے منع کردیا ہے،،رہنماوں کو مولانا فضل الرحمن سے رابطے بڑھانے اور اپوزیشن اتحاد میں شامل ہونے کے حوالے سے مولانا کے تحفظات دور کرنے کی ہدایات کیں ہیں
تحریک انصاف کے اندر بھی ایک گروپ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ اتحاد کرنے کی مخالفت کر رہا تھا تاہم عمران خان نے موجودہ صورتحال میں مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن اتحاد کے درمیان بد اعتمادی ختم کرنے کی ہدایات کی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1790287734306689516

Last edited by a moderator: