عمران خان نے فوادچوہدری کے بیانات پر پارٹی رہنماؤں کو کیا ہدایت کی؟

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
بانی پی ٹی آئی کی علی محمد خان سے ملاقات۔۔۔ بانی نے فواد چوہدری، علی زیدی اور عمران اسماعیل سے معتلق کیا بات کہی؟ اور موجودہ قیادت کو کیا پیغام دیا؟ جانیے

https://twitter.com/x/status/1808586810962161994
کل 2 جولائی تھا۔ کپتان کو دیکھا۔۔ سخت گرمی میں جیل میں۔ ۔۔ دل بہت دکھی ہے

اسی اڈیالہ جیل کے ایک ڈیتھ سیل میں ، اس ناچیز نے بھی اسیری کے کچھ دن گزارے ہیں۔ جیل کی تپش اور حدت کا احساس ہے مجھے۔ اسلئے بہت دکھ ہوا اس 73 سالہ اسیر کو دیکھ کر جو ناکردہ گناہوں کی پاداش میں پابند سلاسل ہے۔جس نے ساری زندگی سبز ہلالی پرچم🇵🇰کی سربلندی کے لئے کام کیا۔
کیوں کرتے ہیں ہم اپنے قیمتی لوگوں اپنے ہیروز کیساتھ ایسا ؟
اس سلوک کے قابل نہیں ہیں خان صاحب !
اس دوزخ جیسی گرمی میں اڈیالہ جیل کی بھٹی میں جھونکنے کے قابل نہیں ہے قوم کا یہ لعل !

دل بہت دکھی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1808359882833514785
 
Last edited by a moderator:

vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
shouldn't take these fuckers at any cost..........these fuckers were sitting in front line row when pakistan ehstekam porty being launched
 

Back
Top