Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
تحریک انصاف کے وکیل رہنما علی بخاری نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان کے پاس کچھ وکلا تجویز لے کر آئے کہ مریم نواز صاحبہ کے خلاف بھی کچھ غیر اخلاقی نوعیت کے کیسز دائر کرتے ہیں تماشہ لگانے کے لئے۔۔۔ لیکن عمران خان نے صاف منع کر دیا،
مریم نواز کےغیراخلاقی معاملےکے ثبوت پکڑ کر وکلا عمران خان کے پاس آئے اور کہا ہمیں کیس بنانے دیں۔دنیا کے سامنے ان کا تماشا بن جائیگا۔ عمران خان نے کہا میں ایسے گھٹیا کام نہیں کرتا۔میں اس واقعے کا چشم دید گواہ ہوں۔علی بخاری
https://twitter.com/x/status/1784536566754316327

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/vzbRmZ8/alibak1h11.jpg
Last edited by a moderator: