عمران خان نے کونسی غلطیاں کیں - معید پیرزادہ کا تجزیہ

jigrot

Minister (2k+ posts)
عمران خان کہ چوتیاپے - معید پیرزادہ کی نظر میں

عمران خان نے کوئی غلطی نہیں کی اس قانونی طریقے سے سارے کام کرنے چاہے اس نے اعتبار کیا اس نی مل کر ملک ٹھیک کرنے کی کوشش کی ۔ مغربی معاشرے میں اس کی قدر کی جاتی ہے اور پاکستان کے کرپشن زدہ معاشرے میں ان کو غلطیاں مانا جاتا ہے
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Its very funny when you see an apparent decline you can point out many mistakes. Like they say success has many fathers.

Imran khan always used awam as his strength and thats how every political leader in the word do. It is as simple as that there is nothing wrong in it.
 
Last edited:

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان نے کوئی غلطی نہیں کی اس قانونی طریقے سے سارے کام کرنے چاہے اس نے اعتبار کیا اس نی مل کر ملک ٹھیک کرنے کی کوشش کی ۔ مغربی معاشرے میں اس کی قدر کی جاتی ہے اور پاکستان کے کرپشن زدہ معاشرے میں ان کو غلطیاں مانا جاتا ہے
ہر معاشرے کہ اصول اور ضابطے اور اخلاقیات الگ ہوتے ہیں. خان نے جب پاکستان میں سیاست کرنی تھی اور سارے چوروں سے لڑنا تھا تو تھوڑی چوت چالاکیاں بھی معلوم ہونی چاہئے تھیں
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
Its very funny when you see an apparent decline you can point out many mistakes. Like they say success has many fathers.
سیاست پی کے پر غلطیوں کی نشاندھی کی گئی تھی میں سوچتا تھا کہ اگر ہم دیکھ سکتے ہیں تو خان تو پھر لیڈر ہے کچھ سوچ کر فیصلہ کیا ہوگا
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
ہر معاشرے کہ اصول اور ضابطے اور اخلاقیات الگ ہوتے ہیں. خان نے جب پاکستان میں سیاست کرنی تھی اور سارے چوروں سے لڑنا تھا تو تھوڑی چوت چالاکیاں بھی معلوم ہونی چاہئے تھیں
سیاست پی کے پر غلطیوں کی نشاندھی کی گئی تھی میں سوچتا تھا کہ اگر ہم دیکھ سکتے ہیں تو خان تو پھر لیڈر ہے کچھ سوچ کر فیصلہ کیا ہوگا
 
jigrot

Minister (2k+ posts)
ہر معاشرے کہ اصول اور ضابطے اور اخلاقیات الگ ہوتے ہیں. خان نے جب پاکستان میں سیاست کرنی تھی اور سارے چوروں سے لڑنا تھا تو تھوڑی چوت چالاکیاں بھی معلوم ہونی چاہئے تھیں
خان کا مقابلہ انٹرنشنل اسٹیبلشمنٹ سے تھا اور وہ اپنی فوج پر اعتبار کر بیٹھا تھا
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست پی کے پر غلطیوں کی نشاندھی کی گئی تھی میں سوچتا تھا کہ اگر ہم دیکھ سکتے ہیں تو خان تو پھر لیڈر ہے کچھ سوچ کر فیصلہ کیا ہوگا
پاکستان کو پاکستان سمجھ کر فیصلہ کرتا تو غلطیاں نہیں ہوتیں. خان نے پاکستان کو بھی برطانیہ یا کسی مہذب ملک سمجھ کر فیصلے کیے تھے اور اب عقل آئ ہے تو اپنی ہر تقریر میں پاکستان کو بنانا ریپبلک کہتا پھرتا ہے
 
pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
سیاست پی کے پر غلطیوں کی نشاندھی کی گئی تھی میں سوچتا تھا کہ اگر ہم دیکھ سکتے ہیں تو خان تو پھر لیڈر ہے کچھ سوچ کر فیصلہ کیا ہوگا
E.g. like pirzada sb said imran Khan should have told chief justice about bajwa, even today chief justice cannot do anything about clear violation of constitution what he could have done at that time.
So all of his views are just his views it doesn't mean that things could have been better that way.
ultimate success is winning the support and hearts of people.
 
this is not a good time to write about "Galtiyaan"
 
fnaeem

Senator (1k+ posts)
pakistan is like wwe, the referee looks the other way while the bad guy hits you on the chair or cheats. Khan played like cricket match.
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
ہر معاشرے کہ اصول اور ضابطے اور اخلاقیات الگ ہوتے ہیں. خان نے جب پاکستان میں سیاست کرنی تھی اور سارے چوروں سے لڑنا تھا تو تھوڑی چوت چالاکیاں بھی معلوم ہونی چاہئے تھیں

چوت چالاکیاں ہی معلوم ہونی چاہیئں

پاکستان جیسے حرامی معاشرے میں اصول والے کی تو سب سے پہلے بنڈ ماری جاتی ہے۔۔
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
سب سے بڑی غلطی نیشنل اسمبلی سے نکلنا تھی۔

اُس کے بعد کی غلطیاں چھوٹی ہیں۔۔
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
سیاست پی کے پر غلطیوں کی نشاندھی کی گئی تھی میں سوچتا تھا کہ اگر ہم دیکھ سکتے ہیں تو خان تو پھر لیڈر ہے کچھ سوچ کر فیصلہ کیا ہوگا
چوت چالاکیاں ہی معلوم ہونی چاہیئں

پاکستان جیسے حرامی معاشرے میں اصول والے کی تو سب سے پہلے بنڈ ماری جاتی ہے۔۔
Bhai jo mrzi chut chalkian kr leta jb SC hi khasi hu chuki hai tu khan kch nhi kr skta.
SC ne ku 19 may ko apna faisla nhi sunaya
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
If one co-wrote people get out and choke the roads for government resignation and free and fair elections, will be all settled. ?
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
jis judiciary ne foj ke sath mil kar khan ko gar beja, fir kis tara khan ne is judiciary par dobara trust kiya.