Wake up Pak
(50k+ posts) بابائے فورم
Tou iss may ghalath kiya hay?کل عمر ایوب اور آج علیمہ نے یہ کہا کہ فوج ریڑھ کی ہڈی ہے ہمارا فخر ہے نون لیگ فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانا چاہتی ہے قطعہ نظر اس کے یہ دونوں بہنیں کور کمانڈر ہاؤس کے باہر جتھوں کی قیادت کر رہی تھیں جب ان کا بھانجا کور کمانڈر کی پتلون لہرا رہا تھا کارکن اسے جلا رہے تھے